بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید

بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید

بنیر میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندے ڈاکٹر لیاقت علی کی مسلسل کاوشوں سے ہاکی ٹرف نصب کر دیا گیا ہے۔ بنیر ہاکی ایسوسی ایشن نے اس اقدام کو کھلاڑیوں کے لیے بہترین قرار دیا ہے

اور کہا ہے کہ اس سے ان کی پریکٹس میں بہتری آئے گی۔ ڈاکٹر لیاقت نے مشیر کھیل سید فخر جہاں اور کے پی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جن کی مدد سے یہ منصوبہ ممکن ہوا۔

صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں بنیر کے کھلاڑیوں کے لیے ہاکی ٹرف کی ڈیمانڈ کی تھی تاکہ ان کو انٹرنیشنل معیار کی سہولت میسر ہو۔ اس منصوبے سے مقامی کھلاڑی اب ہاکی ٹرف پر کھیلنے کے قابل ہو گئے ہیں۔

ڈاکٹر لیاقت کے مطابق بہت جلد بنیر میں ہاکی ٹرف پر مختلف مقابلے منعقد کیے جائیں گے، اور اسکولوں کے بچوں کو بھی کھیلنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے تاکہ نئے ٹیلنٹ کو فروغ مل سکے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto