صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ

صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ ،

پشاورکے دوامپائر بھی فرائض انجام دینگے

پچیس ستمبر سے پانچ اکتوبر تک اسلام آباد میں کھیلے جانیوالے نیشنل جونئیرہاکی چیمپئن شپ کے انتظامات کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہرشاہ کو چیف کوارڈینیٹر کے عہدے پر تعینات کیا ہے

جبکہ پشاورسے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل ایمپائر ہارون الرشید المعروف شابی اور قیصرودود بطور امپائر کے نیشنل جونئیر چیمپئن شپ میں خدمات انجام دینگے

اس بارے میں اعلامیہ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہدعلی نے جاری کردیا ہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto