ہاکی کے کھیل میں پاکستان کا درخشاں ماضی رہا ہے، آسٹریلین ہائی کمیشن نیل ہاکینز

ہاکی کے کھیل میں پاکستان کا درخشاں ماضی رہا ہے، آسٹریلین ہائی کمیشن نیل ہاکینز

میں چاہتا ہوں کے پاکستان کا وہ سنہری دور واپس آئے،

نیل ہاکینز کی اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے دورے کے موقع پر گفتگو

کراچی: آسٹریلین ہائی کمیشن نیل ہاکینز نے کہا ہے کہ ہاکی میں پاکستان کا درخشاں ماضی رہا ہے پاکستان نے عالمی سطح پر اس کھیل میں دنیا کا ہر ٹائٹل حاصل کیا اور دنیا کی ہر ٹیم کو شکست دی ، میں چاہتا ہوں کے پاکستان کا وہ سنہری دور واپس آئے ،

ان خیالات کا اظہار نیل ہاکینز نے اولمپئین اصلاح الدین ہاکی اکیڈمی کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ، آسٹریلین ہائی کمیشن نے اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کو اسٹیٹ آف دی آرٹ قرار دیا انہوں نے کہا کہ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کیلئے ہر سہولت موجود ہے ،

اولمپئین اصلاح الدین جب فیلڈ میں کھیلتے تھے تو انکی قیادت میں پاکستان نے بے شمار کامیابیاں حاصل کیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنی اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو مفت ٹریننگ دے رہے ہیں

جو کہ بہت خوش آئند بات ہے انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں ہاکی کی بہت اکیڈمیاں ہیں وہاں کھیلوں کا بہتر انفرااسٹرکچر ہے لیکن پاکستان میں صورتحال مختلف ہے

اس وقت پاکستان ہاکی مشکل دور سے گزر رہی ہے میں چاہتا ہوں کہ پاکستان پھر سے کامیابیاں حاصل کرے اسکے لئے صوبائی اور قومی سطح پر حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،

اولمپئین اصلاح الدین نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا نے ہاکی کے میدان میں بیش بہا کارنامے انجام دیئے ہیں کرکٹ میں بھی ان دونوں ممالک نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے ، نیل ہاکینز کی اولمپیئن اصلاح الدین ہاکی اکیڈمی آمد پر وہ انکے بے حد مشکور ہیں

اصلاح الدین نے کہا کہ نیل ہاکینز پاکستان میں ہاکی کے کھیل کی پرموشن چاہتے ہیں اس حوالے سے انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار بھی کیا جو بحیثت ہاکی اولمپین انکے لئے باعث مسرت ہے،

اصلاح الدین نے کہا کہ وہ پاکستان ہاکی کو مشکل دور سے نکال سکتے ہیں لیکن اسکے لئے نیک نیتی سے کام کرنے کی ضرورت ہے ، پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لئے کم از کم چار سال کا عرصہ درکار ہوگا۔

اس سے قبل آسٹریلین ہاکی کمیشن ہاکی اکیڈمی پہنچے تو اکیڈمی کے چیئرمین اولمپئین اصلاح الدین ، اولمپئین ایاز محمود اور اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اولمپیئن سید سمیر حسین نے استقبال کیا ،

نیل ہاکینز کو اکیڈمی انتظامیہ کی جانب سے گلدستہ پیش کیا گیا ، نیل ہاکینز نے اکیڈمی میں زیر تربیت گرلز اینڈ بوائز کھلاڑیوں سے گفتگو کی وہ اکیڈمی کے بچوں سے گھل مل گئے

بچوں سے مصافحہ کیا اور ان کیساتھ ہاکی بھی کھیلی۔ اصلاح الدین نے نیل ہاکینز کو سندھ کی ثقافت کی علامت سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کی جبکہ ہاکی اسٹیک بطور سوینیئر پیش کی۔

اس موقع پر مسز اصلاح الدین ، مسز سمیر حسین اور اصلاح الدین کی صاحبزادی بھی موجود تھیں ، اکیڈمی کے ایڈمن محمد اسلم خان ، حاجی غلام محمد ، کوچز صغیر حسین ، سید آل حسن ، واصف رضا ، اسد ظہیر ، سعیدہ خانم، سنی اور دیگر بھی موجود تھے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil