روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 نومبر, 2024

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیچز ڈراپ کرنا شکست کی وجہ بنا،کپتان محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں شکست کا ذمہ دار کیچز ڈراپ ہونے کو قرار دے دیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 18 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 18 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی راولپنڈی(سپورٹس لنک) فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ 18 نومبر سےگونمنٹ جامع سکول میں شروع ہو گی۔ کرکٹ لیگ میں راولپنڈی کے 6 کرکٹ کلب حصہ لے رہے ہیں جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ اےمیں ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : محمد ولید اور امام الحق کی سنچریاں ، محمد عباس کی6 وکٹیں

قائداعظم ٹرافی : محمد ولید اور امام الحق کی سنچریاں ، محمد عباس کی6 وکٹیں۔ شاداب خان کی میچ میں9 وکٹیں اور نصف سنچری۔ ——————————- لاہور 16 نومبر ۔ نوازگوھر  قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے آخری دن پانچوں میچز ڈرا پر ختم ہوگئے۔ ان میچوں کی خاص بات محمد ولید اور امام الحق کی سنچریاں اور محمد ...

مزید پڑھیں »

سیون جی اور دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 ٹینس چیمپئن شپ میں سنگلز ٹائٹل جیت لیے

سیون جی اور دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 ٹینس چیمپئن شپ میں سنگلز ٹائٹل جیت لیے اسلام آباد: رپورٹ ؛ نوازگوھر کوریا کے سیون جی اور سری لنکا کی دینارا ڈی سلوا نے ITF پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ملز ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں بوائز اور گرلز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

 پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ ترکمانستان میں جاری اشک آباد اوپن ٹینس میں انڈر 14 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے حسن عثمانی نے ترکمانستان کے سلیمان کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، حسن عثمانی کی فتح کا سکور چھ ایک اور چھ صفر سے رہا۔ دوسری جانب پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹرافی ٹور سے ”آزاد کشمیر” کو نکال دیا

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہوگیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فیصل مسجد اسلام آباد سے سفر شروع ہوا جس کے بعدچیمپئنز ٹرافی کو پاکستان مونومنٹ پہنچادیا گیا۔ آئی سی سی اور پی سی بی حکام بھی ٹرافی کے ہمراہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ۔پاکستان مونومنٹ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف عہدے سے مستعفی

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ محمد یوسف نے انڈر 19 کرکٹ کے کوچ کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے، اب انڈر 19 میں ان کی جگہ غلام علی کو ذمہ داریاں ...

مزید پڑھیں »

تالک ورما ,سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریاں بھارت کی جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست

تالک ورما ,سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریاں بھارت کی جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست، (اصغر علی مبارک) بھارتی کرکٹ ٹیم نے چوتھے اور آخری ٹی 20 میں تالک ورما اور سنجو سیمسن کی جارحانہ سینچریوں کی مدد سے جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-1 سے کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹیم نے جوہانسبرگ ...

مزید پڑھیں »

سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبر جیک پال کے ہاتھوں شکست

سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبرجیک پال کے ہاتھوں شکست 19 سال بعد باکسنگ رنگ میں اترنے والے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبر جیک پال نے شکست دے دی۔ ٹیکساس کے باکسنگ ارینا میں ہونے والے مقابلے میں جیک پال نے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے ہی میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ؛ نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز کی چھٹی

پاکستان ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان۔ کپتان فاطمہ ثنا اور منیبہ علی کی اے کیٹگری میں ترقی۔ لاہور 16 نومبر ; نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کارکردگی کے سالانہ جائزے کے بعد آج 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کے لیے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »