صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں فٹبال سٹیڈیم کا افتتاح کردیا صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں رانا تنویر حسین فٹبال سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ فٹبال سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپوره، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی او سپورٹس، ضلعی افسران سمیت کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 نومبر, 2024
کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 جیت لیا
کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 جیت لیا دبئی ; کیمبرج ہائی اسکول ابوظبی نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 میں جیمز ماڈرن اکیڈمی دبئی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔ اس ایونٹ نے اپنے پرجوش ماحول سے شرکاء کو محظوظ کیا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 سیریز ؛ پاکستان کی بیٹنگ ، باؤلنگ فلاپ ! آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش
پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی پوری ٹیم 117 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی اور کینگروز کو 118 رنز کا ہدف دیا، میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کا 118 رنز ...
مزید پڑھیں »کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن 2 کا افتتاح ہو گیا
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن 2 کا افتتاح ہو گیا۔ پاک فوج کے تعاون سے کے وی ایس ایل سیزن 2 کی افتتاحی تقریب جلال آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی گئی۔ کشمیر والی بال سپر لیگ میں آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع کی دس ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ کشمیر والی بال سپر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا۔۔۔ عثمان وزیر اپنی اگلی فائٹ میکسیکن باکسر گارسیولوپیز کے خلاف لڑیں گے ۔عثمان وزیر کی میکسیکن باکسر کے خلاف انٹرنیشنل رینک فائٹ ہوگی، عثمان وزیر اور گارسیولوپیز کے درمیان فائٹ7 دسمبر کو انگلینڈ میں ہوگی،پارک کمیونٹی ارینا یارک شائر اس فائٹ کی میزبانی کریگا۔ عثمان وزیر نے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹو نٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی
بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹو نٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں نئی تاریخ رقم کردی ،جمعہ کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹی ٹو نٹی میں شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کی ۔۔۔ بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن نے 56 گیندوں پر 109 ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دس روزہ فری ونٹر ہاکی کیمپ کا اعلان
کے ایچ اے دس روزہ فری ونٹر ہاکی کیمپ کا اعلان:آئندہ ماہ لگایا جائے گا کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کے تعاون سے فری ونٹر ہاکی کیمپ آئندہ ماہ لگایا جائے گا جس میں نو عمر اورابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔کے ...
مزید پڑھیں »پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں اوپن ایئر جم کی مشینیں ناکارہ، انتظامیہ کی غفلت سے لاکھوں روپے ضائع
پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں اوپن ایئر جم کی مشینیں ناکارہ، انتظامیہ کی غفلت سے لاکھوں روپے ضائع چار سال قبل بننے والے پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اوپن ایئر جم کی بیشتر مشینیں اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں۔ کھیلوں کے ایک ہزار منصوبوں کے تحت خیبر پختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے مختلف مقامات پر اسی طرز کی اوپن ایئر ...
مزید پڑھیں »