ابوظہبی ٹی 10 کے کپتانوں کا اعلان ، پاکستانی روہان مصطفیٰ مورس ویل آرمی کی قیادت کریں گے ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 کا 8 واں ں ایڈیشن 21 نومبر سے شروع ہورہا ہے ۔ رواں سال لیگ میں حصہ لینے والی 10 ٹیموں کے کپتانوں اور ہیڈ کوچز کے نام اب سامنے آچکے ہیں۔ مورس ویل اسمپ آرمی کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 نومبر, 2024
کیوی کرکٹر بریسویل کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ، ایک ماہ پابندی
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈاؤگ بریس ویل کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر کرکٹ کھیلنے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ ویلنگٹن کے خلاف جنوری میں سنٹرل ڈسٹرکٹس کے لیے ڈومیسٹک ٹی 20 میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد 34 سالہ ڈاؤگ بریس ویل نے کوکین کا استعمال کیا تھا۔ انہوں نے میچ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی گئی ہے اور اس حوالے سے پی سی بی نے شاہد اسلم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے ...
مزید پڑھیں »