پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے کے لیے فائنل الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، حسیب اللہ خان کی جگہ طیب طاہر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ محمد حسنین کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، صائم ایوب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 نومبر, 2024
پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل
اگلی چار سالہ مدت کے لیے پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل کر لیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق زوریز لاشاری صدر، لیفٹینٹ کرنل احمد علی خان سیکرٹری، محمد عاطف شفیق خزانچی منتخب ہوئے،میجر (ر) ماجد وسیم چیئرمین جبکہ یاسمین ارشد سینئر نائب صدر اور فاطمہ لاکھانی لائف ممبر منتخب ہوئیں۔ لیفٹیننٹ کرنل سعید احمد خان، دانیال لاشاری، رونق ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی10: نیو یارک اسٹرائیکرز کی شاندار باؤلنگ نے بازی پلٹ دی
ابوظہبی ٹی10:نیو یارک اسٹرائیکرز کی شاندار باؤلنگ نے بازی پلٹ دی ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی فتح حاصل کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپیئن کیوں ہیں۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسٹرائیکرز نے ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی T10 ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
ابوظہبی T10 ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ، ناردرن واریئرز کے شیرفین ردرفورڈنے 40گیندوں پر 103رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے ویسٹ انڈیز کے بین الاقوامی کھلاڑی نے یوپی نوجوانوں کے خلاف 40 گیندوں میں 103 رنز کی ناقابل شکست ...
مزید پڑھیں »انعام اللہ خیبرپختونخوا کے پہلے گلوبل تائیکوانڈو بلیک بیلٹ کھلاڑی بن گئے
انعام اللہ خیبرپختونخوا کے پہلے گلوبل تائیکوانڈو بلیک بیلٹ کھلاڑی بن گئے انعام اللہ کی لگن اور سخت محنت نے خیبرپختونخوا کا سر فخر سے بلند کردیا،مسعودافریدی اسلام آباد : نوازگوھر خیبرپختونخوا کے نوجوان کھلاڑی انعام اللہ نے پاکستان گلوبل تائیکوانڈو فیڈریشن کے تحت بلیک بیلٹ حاصل کرکے ملک کا پہلا بلیک بیلٹ کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی
سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پیر کو آسٹریلیا کے خلاف بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں 47 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر ایک بار پھر کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔ پرتھ میں کھیلئے گئے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ...
مزید پڑھیں »آئیوری کوسٹ کی پوری ٹیم سات رنز بنا کر آل آؤٹ ؛ ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم
ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اتوار کو لاگوس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سب ریجنل افریقا کوالیفائر گروپ سی کے میچ میں نائیجریا کے 272 رنز کے تعاقب میں آئیوری کوسٹ کی پوری ٹیم صرف 7 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی اور 264 ...
مزید پڑھیں »