روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 نومبر, 2024

اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر سری لنکا, پاکستان اے ون ڈے میچز منسوخ

اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر سری لنکا, پاکستان اے ون ڈے میچز منسوخ ….اصغر علی مبارک)….. اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث سری لنکا اے ٹیم نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، ون ڈے سیریز کے بقیہ میچ منسوخ کردیئے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق وفاقی دارالحکومت ...

مزید پڑھیں »

تیسری میکڈونلڈز جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

تیسری میکڈونلڈزجونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل بوائز میں سہیل عدنان،ارباب فہد،راحیل وکٹراور ویمنزمیں نمرہ بتول، ماہ نور علی اورام کلثوم لاسٹ ایٹ میں شامل کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سہیل عدنان،ارباب فہد،راحیل وکٹر، نمرہ بتول،ماہ نور علی اورام کلثوم نے تیسری میکڈونلڈ جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہوتا ہے ; عبدالعلیم لاشاری

کھیلوں سے صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہوتا ہے اسی اب کھیلے گا حیدرآباد کے عنوان سے حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں کھیلوں کا آغاز کردیا گیا ہے حیدرآباد (رپورٹ عامر کفایت) ان خیالات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ عبدالعلیم لاشاری نے ڈسٹرکٹ اسپورثس آفیسر حیدآبادمریم کیریو کی نگرانی میں ہونے والے اقبال ڈے اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

افغانستان انڈر19 نے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو شکست دے دی

افغانستان انڈر19 نے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو شکست دے دی دبئی،۔26 نومبر 2024: افغانستان انڈر 19 نے پاکستان کی ٹیم کو 21 رنز سے شکست دے دی ، آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں جاری سہہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو افغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ افغانستان نے ٹاس چیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف پہلی اننگز میں 171 رنز پر آؤٹ

قائداعظم ٹرافی : پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف پہلی اننگز میں 171 رنز پر آؤٹ ۔ اویس علی اور محمد علی کی چار چار وکٹیں ۔ سیالکوٹ پہلی اننگز میں 74 رنز کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں۔ ———————– اسلام آباد 26 نومبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کے سہ فریقی مرحلے کے پہلے میچ کے پہلے دن پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے ...

مزید پڑھیں »

32ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور میں ہونگے

32ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ ؛ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور میں ہونگے 32 ویں نیشنل ہینڈ بال چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کی ہینڈ بال ٹیم کے ٹرائلز چار دسمبر کو پشاور یونیورسٹی ہاسٹل ٹو گراﺅنڈ پر منعقد ہونگے چیمپئن شپ 22 سے 28 دسمبر کو بہاﺅلپورپنجاب میں منعقد ہوگی ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان ، بورڈ میٹنگ 29 نومبرکو طلب

چیمپئنز ٹرافی ڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان ، بورڈ میٹنگ 29نومبر کو طلب دبئی (آئی پی ایس ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پرڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ، آئی سی سی بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو طلب کرلی گئی، آئی سی سی ذرائع نے بتایا ہے کہ بورڈ میٹنگ ورچوئل ہوگی، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ۔ پاکستان نے بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو8 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی پاکستان نے مطلوبہ 146 رنز کا ہدف 12.4اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان 147 رنز پرمکمل کیا پاکستان کیجانب سے محمد صفدر نے 29 گینددں پر 41۔نعمت اللہ نے ...

مزید پڑھیں »

فاف ڈوپلیسی آئی پی ایل ٹیم سلیکشن سے متعلق بے یقینی کا شکارکیوں؟

فاف ڈوپلیسی آئی پی ایل ٹیم سلیکشن سے متعلق بے یقینی کا شکارکیوں؟ ابوظہبی : جنوبی افریقہ کے بلے باز فاف ڈوپلیسی 2024 میں ابوظی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز جو مقابلے میں مورس ویل اسمپ آرمی کی طرف سے کھیل رہے ہیں وہ پہلے ہی 4 میچز میں 2 ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10: اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کارل کرو نے ٹیم کی لچک کو بڑھایا

ابوظہبی ٹی 10:اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کارل کرو نے ٹیم کی لچک کو بڑھایا ابوظہبی: ابوظہبی کے ٹی 10 میچ میں دو مرتبہ کی چیمپیئن دکن گلیڈی ایٹرز نے نیویارک اسٹرائیکرز کو امتحان میں ڈال دیا۔ چیلنجنگ ہدف کے باوجود ہیڈ کوچ کارل کرو نے اپنی ٹیم کی لچک کو سراہا اور ٹورنامنٹ کی تیز رفتار نوعیت میں تیزی سے ...

مزید پڑھیں »