بھارت نے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے، ٹورنامنٹ 23 نومبر سے 3 دسمبر تک جاری رہے گا جس کے میچز لاہور اور ملتان میں ہوں گے۔ بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ہے اور بھارتی حکام نے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2024
پاکستان نے ہانگ کانگ سپر سکسز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہانگ کانگ سپر سکسز ٹونامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹ پر 105 رنز بنائے اور جنوبی افریقا کو جیت کے لیے ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سپر سکسز: مسلسل تین میچ ہار کر بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست خوردہ بھارتی ٹیم مسلسل 3 میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے مقابلوں میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں ایونٹ میں شرکت کرنیوالی بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے عبرتناک شکست دی۔ آج ایونٹ میں بھارتی ٹیم کا پہلا مقابلہ متحدہ ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز 2024، میزبان ہانگ کانگ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
ہانگ کانگ سکسز 2024، میزبان ہانگ کانگ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز 2024 کا آغاز ٹن کوانگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں دھوم دھام سے ہوا اور ٹورنامنٹ کے پہلے دن بلے بازوں چھائے رہے۔ میزبان ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ زبردست تفریح ثابت ہوا کیونکہ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی
ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 13 رنز سے شکست دیدی ۔ فہیم کی قیادت والی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز بغیر کسی نقصان پر 128 رنز بنائے۔ اوپنر محمد اخلاق اور آصف علی ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی، کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب
کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب راولپنڈی، سپورٹس لنک شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس کرکٹ سٹیدیم روڈ پرڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدائت پر کھیلتا پنجاب کھیلوں کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا شاندار اور رنگا رنگ پروگرام منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت لی
راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت لی راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ وال بال چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ والی بال چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »ایم ایم اے فائٹر سنگرام سنگھ کا فروری 2025 میں امریکہ میں دوسری لڑائی کا اعلان
ایم ایم اے فائٹر سنگرام سنگھ کا فروری 2025 میں امریکہ میں دوسری لڑائی کا اعلان دبئی ; سپورٹس لنک : بھارتی ایم ایم اے فائٹر سنگرام سنگھ پروفیشنل مکسڈ مارشل آرٹس میں واپسی کے ساتھ تاریخ دہرانے کو تیار ہیں۔ انہوں نے باضابطہ طور پر اپنے دوسرے مقابلے کا اعلان کیا ہے جو فروری 2025 میں امریکہ میں ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا میلبرن (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بابر اعظم کا کرکٹ بیٹ آسٹریلیا کے لانگ روم میں لیجنڈری کھلاڑیوں کے بیٹس کے ساتھ رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ حکام نے بابراعظم کو لانگ روم ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن منتخب
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن منتخب، اہم عہدہ ملنے کا امکان سابق ٹیسٹ کپتان ظہیرعباس کو پی سی بی کا رکن گورننگ بورڈ کے رکن منتخب ہوگئے جبکہ انہیں مزید اہم ذمہ داری ملنے کا بھی امکان ہے۔ ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں، ایشین بریڈ مین کے نام سے معروف عظیم بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »