چیمپئنز ٹرافی ; کٹ پر استعمال ہونیوالے "لوگو” کی تصویر وائرل

چیمپئنز ٹرافی: کٹ پر استعمال ہونیوالے لوگو کی تصویر وائرل

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کیلئے کٹ پر استعمال ہونیوالے "لوگو” کی تصاویر منظر عام پر آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی تمام ایونٹس کیلئے لوگو جاری کرتا ہے جس کے نیتجے میں میزبان ملک کا نام درج ہوتا ہے، اس حوالے سے چیمپئنز ٹرافی کے لوگو کی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہے۔

ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کی جرسی پر یہی خصوصی لوگو لگایا جائے گا۔

دوسری جانب بھارت نے سیاست کو گھٹیستے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کیلئے مبینہ طور پر ٹیم کی جرسی پر پاکستان (میزبان ملک کا نام) چھاپنے پر اعتراض اٹھایا ہے جس پر کرکٹ فینز بھڑک اُٹھے ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!