CT2025

چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت میچ ; قومی اسکواڈ کا دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن

چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت میچ

 قومی اسکواڈ کا دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن

کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن اور ایکسرسائز ڈرلز میں حصہ لیا کوچز نے کھلاڑیوں کو کیچز اور فیلڈنگ کی پریکٹس کرائی

باولرز نےصرف ایکسرسائز ڈرل میں حصہ لیا،باؤلنگ کی پریکٹس نہیں کی بیٹرز نے صرف وارم اپ سیشن میں حصہ لیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کوچز سے بھی ملے  چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پریکٹس سیشن بھی دیکھا

پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کل کھیلا جا ئےگا میچ کل مقامی وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہو گا

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!