ہاکی

جونیئر ہاکی سیریز : دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں شکست

جونیئرہاکی :دوسرے میچ میں بھی پاکستان کوجرمنی کے ہاتھوں شکست

لاہور ; جرمنی اور پاکستا ن کے درمیان لی فرینڈ شپ سیریز کپ کا دوسرا میچ بھی مہمان جرمن ٹیم نے جیت لیا۔

چار میچوں کی سیریز میں جرمنی کو دو صفر کی برتری حاصل ہو گئی ، لاہور میں کھیلے گئے فرینڈشپ کپ 2025 کے دوسرے میچ میں جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دی۔

پاکستان جونیئر ٹیم نے پہلے میچ کی نسبت دوسرے میچ میں اچھا کھیل پیش کیا لیکن کامیابی حاصل نہ کر سکی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!