ہاکی

پاک عمان ہاکی سیریز ؛ عمان نے دوسرے ہاکی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

پاک عمان ہاکی سیریز ؛ عمان نے دوسرے ہاکی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

پاک عمان ہاکی سیریز کے دوسرے میچ میں عمان نے پاکستان کو ایک مقابلے میں تین گول سے ہرا کرسیریز ایک ایک سے برابر کردی۔

عمان کی طرف سے محمود عاشور،راشد سلیم اور فید حسن نے ایک ایک گول کیا،پاکستان کی جانب سے کپتان سفیان نے واحد گول کیا۔

پاک عمان ہاکی سیریز کا تیسرا میچ 11اپریل کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!