ہاکی
نجیب خٹک پاکستان سنیئر ہاکی ٹیم کے فزیکل فٹنس کوچ مقرر
نجیب خٹک پاکستان سنیئر ہاکی ٹیم کے فزیکل فٹنس کوچ مقرر
اسلام آباد ; نجیب خٹک کو پاکستان سنیئر ہاکی ٹیم کا فزیکل فٹنس کوچ، ٹرینر اورنیوٹریشنسٹ مقرر کردیاگیا۔
سی ڈی اے سپورٹس ڈائرکٹوریٹ کے نجیب خٹک کو پاکستان سینئر ہااشازکی ٹیم کی فزیکل فٹنس کو بہتر کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے ،
قومی ٹیم ملائشیاء کے شہر کوالالمپور میں 15 جون سے 21 جون تک 8 نیشن ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔