نیشنل وومن لیکروس چمپئن خیبر پختونخواہ نے پنجاب کو شکست دیکر اپنے نام کرلی
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر) پہلی نیشنل وومن لیکروس چمپئن خیبر پختونخواہ مے پنجاب کو شکست دیکر اپنے نام کرلی
پنجاب نے دوسری بلوچستان نے تیسری اور سندھ نے چوتھی پوزیشن حاصل کی مہمان خصوصی صبائی وزیر سوشل ویلفیئر ارشاد قیصر تھیں
جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ خیبر پختونخواہ سائیکلنگ کے صدر محمد علی لیکرسس فیڈریشن کے سیکریٹریطیفور زرین ڈی ایس او ایبٹ آباد نعمان خان تنولی شوکت حسین سعید قریشی ماما اور آفیشلز اور کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی
فائنل میچ میں ایک زبردست کانٹے دار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8/6سے شکست دے دیخیبر پختونخواہ کی جانب سےماہ نور اور پری نے تین تین جبکہ سدرہ نے ایک گول بنا یا جبکہ پنجاب کی جانب سےایمن عروج نے تین نایاب نے ایک اور تہمینہ نے ایک گول بنا یا ایمن اور روح نے بہترین کھیل پیش کی
اس موقع پر صوبائی وزیر سوشل ویلفیِر ارشاد قیصر کا کہنا تھا کہ اس قسم کے ایونٹ کے انعقاد سےکھلاڑیوں کی، ذہنی و جسمانی نشونما میں اضافہ ہوتا ہے اور صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقادوقت کی
اہم ضرورت ہیںاعر یہ بچے آئندہ آنے والے وقت میں ملکی سطح پر اپنانام روشن کریںاس موقع پر طیچور زرین نے مہمانوں اور آفی ل میں شیلڈ تقسیم کیں اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا کہ وہ کھلاڑیوں کے لئے وقت نگال کر تشریف لائے