فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری

فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، شاہد شنواری

پشاور(زوہیب احمد) سابق نیشنل فٹبالر‘آرگنائزر و پروموٹر شاہد خان شینواری نے کہا ہے کہ فٹبال کے لئے قائم نارمیلائزیشن کمیٹی نے اچھا کا م کیا ہے جس کی بدولت قومی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لئے کوالیفائی کیا

اور ان میچوں میں بھی پاکستان کی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی جبکہ رینکنگ میں بھی بہتری ہوئی ہے تاہم فٹبال کے فروغ و ترقی کے لئے بہت کام کرنے کی گنجائش ہے فٹبال کو مزید ترقی دینے کے لئے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

اس سلسلے میں منتخب فیڈریشن ہی اس کھیل کے فروغ و ترقی میں اپنا کردار ادا کرکے اس کھیل کو مزید اوپر لے جاسکتی ہے‘ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹس میں کلبوں کی سطح پر انتخابات مکمل ہوگئے ہیں‘ تین فیز ہوچکے ہیں

جبکہ اب چوتھے فیز میں ڈسٹرکٹس میں الیکشن ہوں گے جس کے بعد صوبائی فٹبال ایسوسی ایشنز کے انتخابات عمل میں لائے جائیں گے

جبکہ اس کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات ہونے ہیں‘انہوں نے کہا کہ وہ صوبائی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے

اور انہیں موقع ملا تو وہ پہلی پاکستان فٹبال سپر لیگ اور چیف منسٹر فٹبال کپ پشاور میں کرائیں گے‘پشاور فیفا گول پراجیکٹ پورا کریں گے اور اس کیساتھ پاکستان بھر میں فٹبال کے فروغ و ترقی کیلئے بھرپور کام کریں گے اور سٹیڈیمز کی حالت بہتر بنائی جائے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto