ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ؟

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ سینئر کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا منصوبہ بنا چکا ہے تاہم انکی کیٹیگریز میں کوئی تنزلی نہیں کی جائے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی نامور کرکٹرز بورڈ کی جانب سے تنخواہوں میں کٹوتی کے انتہائی اقدام پر ناخوش ہیں اور ہو سکتا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ 2024-25 پر دستخط کرنے میں دلچسپی نہ دکھائیں، سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی تنخواہ 60 لاکھ سے کم ہو کر 40 لاکھ ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں فارمیٹس کھیلنے والے کرکٹرز کو فرنچائز لیگز کیلئے این او سی دینے سے بھی انکار کر دیا ہے تاکہ کرکٹرز کی انجریز اور ورک لوڈ کو مینج کیا جا سکے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport