انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دو درجہ تنزلی کا شکار ہوئی ہے، بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم چھٹے سے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ساوتھ افریقہ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر موجود ویسٹ انڈیز ساتویں، پاکستان آٹھویں ، بنگلہ دیش ٹیم نویں، آئرلینڈ دسویں، زمبابوے گیارہویں اور افغانستان بارہویں نمبر پر موجودہے۔

خیال رہے کہ بنگلہ دیش نے 2 میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی تھی اور پاکستان کو وائٹ واش کر دیا تھا، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی، ٹیم پاکستان کوبنگلہ دیش کے ہاتھوں تاریخ کی بدترین کلین سویپ کا سامنا ہوا ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport