ہاکی

جونئیر ہاکی سیریز ، تیسرے میچ میں بھی جرمنی نے پاکستان کو شکست دے دی

ہاکی سیریز ، تیسرے میچ میں جرمنی نے پاکستان کو شکست دےدی

 پاک جرمنی جونئیر ہاکی سیریز کے تیسرے میچ میں جرمنی جونئیر ہاکی ٹیم نے پاکستان جونئیر کو دو ایک سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جرمنی کی طرف سے بین ہسباخ اور لوکاس کیزل نے ایک ایک گول کیا ،پاکستان کا واحد گول حمزہ فیاض نے سکور کیا۔

پہلے تین کوارٹرز تک میچ بغیر کسی گول کے برابر تھا ،میچ کے تینوں گول کھیل کے آخری کوارٹر میں ہوئے۔

واضح رہے کہ سیریز کا آخری میچ جمعرات کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!