دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) دیمتھ کرونارتنے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ رینک سری لنکن بیٹسمین بن گئے، انہوں نے دنیش چندی مل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا، گونا تھلیکا 36 اور تھیونس ڈی بروئن 43 درجے لمبی چھلانگ لگا کر بالترتیب 73ویں اور 105ویں پوزیشنز پر آ گئے، بولرز میں جیمز ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
نسلی پرستی پر ریٹائر ہونے والے جرمن فٹبالر کو ترک صدر کا ٹیلی فون
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار فٹبال مسعود اوزل کی جرمن ٹیم سے علیحدگی پر ملا جلا ردعمل آرہا ہے۔ اسے بعض افراد نےنسل پرستی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔ تاہم کچھ نے کہا ہے کہ اوزل نے فیصلہ کرنے میں دیر کی ہے۔ جرمنی کے لیے 92 میچوں میں 25 گول کرنے والے مڈ فیلڈر اوزل ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان،پاک بھارت دنگل 19 ستمبر کو ہوگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے اور ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں موجود ہیں۔15ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کل 6 ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ایونٹ کی میزبانی بھارت کو کرنی ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ،پاکستان کی پہلی کامیابی
مانامہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بحرین میں کھیلی جا رہی19ویں ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے جارڈن کی ٹیم کو3-0سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آج سپورٹس سٹی ہال مانامہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے مسلسل دو ناکامیوں کے ...
مزید پڑھیں »پوری ٹیم 18 رنز پر ڈھیر،،میچ صرف 61 منٹ میں ختم
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں شیفرڈ نیم کینٹ کرکٹ لیگ میں 150سال سے زائد پرانے بیکنہم کرکٹ کلب کی ٹیم صرف 18رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میچ صرف 61منٹ کے اندر ہی تمام ہو گیا۔بیکسلے کرکٹ کلب کے خلاف بیکنہم کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن ان کا فیصلہ اتنا تباہ کن ثابت ...
مزید پڑھیں »انتخابات2018،،،نئی حکومت،،فیڈریشن میں بھی تبدیلیاں متوقع
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے عام انتخابات کے ذریعے ملک میں اقتدار میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت ملک کی دیگر اسپورٹس فیڈریشنز بھی نئے چہرے سامنے آئیں گے۔ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جگہ کوئی اور جماعت کامیابی حاصل کرتی ہے تو یہی عمل دوبارہ دہرایا جائے گا اور وہ ہی ...
مزید پڑھیں »ایشین کلب والی بال چیمپئن شپ کا 30جولائی سے برما میں آغاز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ایشین کلب والی بال چیمپئن شپ 30جولائی سے 6اگست تک برما میں منعقد ہوگی جس کے لئے قومی والی بال کی تیاریاں جاری ہیں ۔ٹیم کے کوچ مظہر حسین ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد ادریس ،شیراز ،دلاور خان ،مبشر رضا ،وسیم خان ،منیر احمد ،محمد آصف ،کاشف ،ناصر دلبر ،فہد رضا اور امل خان شامل ہیں ...
مزید پڑھیں »ویمنزہاکی ورلڈ کپ :ہالینڈنے جنوبی کوریاکو 7-0سے پچھاڑ دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں ہالینڈ نے جنوبی کوریا کو 7-0جبکہ نیوزی لینڈ نے بیلجیئم کو 2کے مقابلے میں 4گول سے شکست دے دی ۔گروپ اے کے میچ میں ہالینڈ کی ٹیم پورے میچ میں چھائی رہی اور پہلے ہی کوارٹر میں 5گول داغ دئیے ،جنوبی کوریا کیخلاف دوسرے کوارٹر میں 2گول ہوئے اور ہالینڈ کی برتری 7-0ہوگئی ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد حفیظ کس کو ووٹ دینے جا رہے ہیں؟ویڈیو پیغام دیکھیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انتخابات میں کھلاڑیوں اور فنکاروں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد پوری قوم کی ووٹ دینے کے لیے حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔پاکستان کے معروف کرکٹر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی بیٹیاں کسے ووٹ دینے کا کہہ رہی ہیں؟ان کی بھی سنیں
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)جولائی 25کو انتخابات منعقد کیے جارہے ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے پیغامات سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈو شائع کی گئی ہے جس میں معروف کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادیاں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ...
مزید پڑھیں »