پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں بہترین نوجوان کھلاڑی کا اعزاز پانے والے مباپے کی آمدنی کھیل کے لیے کام کرنے والے فلاحی ادارے ’پریمئرز ڈی کورڈی‘ کو جائے گی جو معذور اور بیمار بچوں کے لیے کام کرتا ہے۔ اسپورٹس السٹریٹڈ کے مطابق نوجوان کھلاڑی کو عالمی کپ میں 265000پائونڈز کی آمدنی ہوئی جو بونس کے بعد 384000پائونڈز بنتی ہے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس، نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک میں عام انتخابات سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ میں بھی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کی بازگشت ہے۔منگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں بطور چیئر مین نجم سیٹھی پر ایک قراردار کے ذریعے مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی سی بی جنرل باڈی نے نجم سیٹھی ...
مزید پڑھیں »لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی ہے، چیمپئن شپ کے سلوگن ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے ساتھ سپورٹس ایسوسی ایشن بھی چیمپئن شپ میں تعاون کررہی ہیں، اس موقع پرڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی عیادت
کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کرکٹر شاہد آفریدی سانحہ مستونگ کے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔شاہد آفریدی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے شہید رہنما نواب زادہ سراج رئیسانی کے اہلخانہ سے تعزیت بھی کی جس کے بعد وہ زخمیوں کی عیادت کے لیے سی ایم ایچ پہنچے۔شاہد آفریدی کا ٹوئٹر پر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز کل سے
چنئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ جونیئر سکواش انفرادی اینڈ ٹیم چیمپئن شپ کا آغاز کل سے چنئی، بھارت میں ہو گا۔ 12 روز تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں 28 ممالک کے 171 کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے ، چھ رکنی پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی، گرین شرٹس نے 2016 میں پولینڈ میں ...
مزید پڑھیں »سرفراز نے ٹیم میں تبدیلیاں کا اشارہ دیدیا
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں کامیابی کے بعد ان کا کہنا ہے کہ عثمان شنواری نے عمدگی سے بالنگ کی جو انجری سے نجات کے بعد اچھی پرفارمنس پیش کر رہے ہیں اور انہوں نے سری لنکا کیخلاف بھی سیدھی وکٹ پر پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں اور ان میں ہر گزرتے دن بہتری پیدا ہو ...
مزید پڑھیں »عالمی چیمپئن فرانس کی وطن واپسی،فقید المثال استقبال کی تصویری جھلکیاں
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی چیمپئن فرانسیسی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے جن کا وطن واپسی پر شانداراستقبال کیا گیا۔ اس موقعے پر سڑکوں پر لوگوں کا جم غفیر موجود تھا جبکہ فٹبال ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نہ صرف پریڈ کی گئی بلکہ ایئر شو بھی پیش کیا گیا ۔ ایئر شو کے دوران ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ،غلام بودی سمیت چھ کرکٹرز کو سزا کاسامنا
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کے سابق بیٹسمین غلام بودی ، الویرو پیٹرسن، لو نوابو سوٹسوبے ، سمیت چھ کھلاڑیوں کو دو ہزار پندرہ میں ڈومیسٹک میچ کے دوران مبینہ میچ فکسنگ پر ممکنہ قید کی سزا کا سامنا ہے۔غلام بودی کرپشن کے نو الزامات پر پریٹوریا کی کمر شل کرائمز کورٹ میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق سپنر سعید اجمل نے بھی تحریکِ انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔قومی ہیرو فیصل آباد کے حلقہ این اے 102 سے پی ٹی آئی کے امیدوار رانا علی سلمان کو سپورٹ کریں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے سعید اجمل نے کہا کہ رانا علی سلمان کو این اے 102 سے ...
مزید پڑھیں »عبدالقادر کے کرکٹر بیٹے عثمان قادر اور اداکارہ ثوبیہ کے نکاح کی تصدیق
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) اداکارہ ثوبیہ خان نے معروف کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر سے نکاح کر لیا ۔چند دنوں سے ثوبیہ خان کی خفیہ شادی کی افواہیں کافی گردش میں تھیں، مگر کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ شادی کی خبروں میں کس حد تک صداقت ہے۔ ثوبیہ خان نے خود بھی اس بات کی تصدیق کر ...
مزید پڑھیں »