نووگوروڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) کپتان ہیری کین کی ہیٹ ٹرک کی بدولت فٹ ورلڈ کپ کے گیارہویں روز انگلینڈ نے پاناما کے دفاع کو روندتے ہوئے ایک کے مقابلے میں چھ گول سے فتح حاصل کی۔نووگوروڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کا پلہ شروع سے ہی بھاری رہا جس نے حریف ٹیم کے گول پر مسلسل حملے کیے۔آٹھویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انوشکا اور ویرات کو ‘کچرا پھینکنے والے نوجوان’ نے قانونی نوٹس بھیج دیا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کو کچرا پھینکنے والے نوجوان کی جانب سے قانونی نوٹس موصول ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ارہان سنگھ نے بتایا کہ ’میرے قانونی مشیر نے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا کو قانونی نوٹس بھیج دیا اور اب بال ان کی کورٹ میں ہے۔ارہان سنگھ ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے سپر سٹار لیونل میسی 31 برس کے ہوگئے
ارجنٹائن: (سپورٹس لنک رپورٹ) انفرادی کامیابیوں اور ایوارڈز کے مالک لیکن اپنے ملک ارجنٹائن کے لیے مایوسی کی تصویر بننے والے لیونل میسی آج 31 برس کے ہو گئے۔پھرتیلے اور بھڑکیلے کھیل فٹبال کے سپر سٹار لیونل میسی 24 جون 1987 کو ارجنٹائن کے شہر روساریئو میں پیدا ہوئے۔ لیونل میسی سپینش کلب بارسلونا اور ارجنٹائن کے فارورڈ کھلاڑی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانورونالڈ بڑے میچز میں لائنل میسی سے بڑے پلیئر
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرسٹیانورونالڈ بڑے میچز میں لائنل میسی سے بڑے پلیئر ہیں ،رونالڈوناک آؤٹ مراحل میں بہترین کارکردگی کے حامل رہے جبکہ لائنل میسی کمزور نظر آئے ۔ چیمپئنزفٹبال لیگ میں گروپ سٹیج پر میسی نے 63میچز کھیل کر 60گول کئے ،26پری کوارٹرفائنلز میں 24،20کوارٹرفائنلز میں 10،13سیمی فائنلز میں 4اور 3فائنلز میں 2بار گیند کو جال میں پھینکا۔ کرسٹیانو رونالڈ ...
مزید پڑھیں »لاہور میں دو سال بعد انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کی واپسی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کی ہدایت پر لاہور میں دو سال بعد انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کی واپسی ہوگئی ، ایس این جی پی ایل پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ (سرکٹ ٹو) 25 جون سے 30 جون تک پنجاب سکواش کمپلیکس میں کھیلی جائے گی ۔ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے تعاون سے ہونیوالے اس دس ہزار ڈالر ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ٹی 20سیزیز ،جوشوا ،میکبرائن آئرش سکواڈ کا حصہ
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، جوشوا لٹل اور اینڈی میکبرائن کی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی جبکہ بیری میکارتھی اور کریگ ینگ کو ڈراپ کر دیا گیا۔ سکواڈ کپتان گیری ولسن، اینڈریو بلبرائن، پیٹر چیس، جارج ڈوکریل، جوشوا لٹل، اینڈی میکبرائن، کیون اوبرائن، ولیم پورٹرفیلڈ، ...
مزید پڑھیں »برمنگھم کلاسک،،پیٹرا کویٹووا فائنل میں پہنچ گئیں
برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پیٹرا کویٹووا اور میگڈلینا ریبریکووا کا ٹکراؤ ہوگا،باربورا اسٹرائیکووا اور میہائیلا بوزرنیسکو کو سیمی فائنل میں شکست ہو گئی،راجر فیڈرر گیری ویبر اوپن کے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے،نوواک جوکووچ کوئنزکلب چیمپئن شپ کی ٹرافی سے ایک قدم دور ہیں،مالورکا اوپن کراؤن کیلئے ٹاٹیانا ماریا اوراناستاسیا سیواسٹووا مقابل ہوں ...
مزید پڑھیں »خراب کارکردگی کے باوجود،میسی کا کوئی برانڈ متاثر نہیں ہوگا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مشتہرین کی ثابت قدمی کے باعث خراب کھیل کے باوجود لائنل میسی کی مارکیٹ ویلیو برقرار ہے اور تجارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن کے پلیئرکا کوئی برانڈ متاثر نہیں ہوگا کیونکہ ان کا ٹریک ریکارڈ ورلڈ کپ سے ہٹ کر کافی متاثر کن ہے۔ ارجنٹائن کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے نتیجے میں ممکن ہے ...
مزید پڑھیں »رومیلو لوکاکو کی‘‘گولڈن بوٹ’’کے حقیقی امیدواروں میں شمولیت
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بلجیم کے رومیلو لوکاکو بھی ‘‘گولڈن بوٹ’’کے حقیقی امیدواروں میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے تیونس کیخلاف دو کامیاب کاوشوں کی بدولت اپنے گولز کی تعداد چار تک پہنچا دی لیکن ان کی انگلینڈ کیخلاف 28 جون کو آخری گروپ میچ میں شرکت مشکوک ہے کیونکہ وہ ساتھی پلیئرز ایڈن ہیزرڈ اور ڈریزمیرٹینزکی طرح انجریزمیں مبتلا ہو ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے بعد ارجنٹائن کا خفیہ گیم پلان بھی آشکار ہو گیا
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے بعد مشکلات میں گھری ہوئی ارجنٹائن کی ٹیم کا بھی خفیہ گیم پلان آشکار ہوگیا۔گروپ میں کامیابی کے بعد اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے جدوجہد کرنے والی سائیڈ ارجنٹائن کی ٹیم کے کوچ جارج سمپاؤلی آئندہ حریف نائیجیریا کے خلاف حکمت عملی طے کرتے ہوئے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران ...
مزید پڑھیں »