ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام 26واں آل پاکستان سپیشل پرسنز سپورٹس فیسٹیول ایبٹ آباد 2018، 27 تا 29جون تک منعقد ہوگا،فیسٹیول ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آیبٹ آباد کے سرپرستی منعقد ہوگا، فیسٹیول کے دوران پورے پاکستان سے سپیشل پرسنز شرکت کرینگے، فیسٹیول میں بیڈمنٹن، کرکٹ،ٹیبل ٹینس، تھرو بال، نیزہ بازی اور اتھلیٹکس کے مقابلے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
اچھے نتائج کیلئے اکیڈمیز کا قیام ضروری،بشریٰ پروین
اسلام آباد ( نواز گوھر ): قومی اتھلیٹکس کوچ اولیمپئن بشریٰ پروین نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پرنتائج حاصل کرنے کےلئے گراس روٹ سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاداور اکیڈمیز کا قیام بہت ضروری ہے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس نےکہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق صدر منور بصیر احمد انتقال کر گئے
اسلام آباد ( نواز گوھر ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سابق صدر منور بصیر احمد بدھ کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی پریس ریلیز کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج جمعرات کو لاہور میں ادا کی جائے گی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری محمد ظفر، پاکستان نیٹ ...
مزید پڑھیں »انتظار ختم،،عالمی کپ فٹبال کا آغاز کل سے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ، ورلڈ کپ فٹ بال کا جنون عروج پر پہنچ گیا، میگا ایونٹ کا آغاز کل شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا، اس شاندار تقریب کو یادگار بنانے کیلئے سینکڑوں فن کار دن رات تیاریوں میں مصروف ہیں، ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ،گزشتہ روز بھی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،گروپ میچوں کے شیڈول کیلئے یہاں کلک کریں
ہاکی چیلنج کپ ، پشاور لائنز نے جیت لی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری چیلنج کپ ہاکی ٹورنامنٹ پشاور لائنز کی ٹیم نے جیت لیا گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا فائنل پشاور لائنز اور گرین کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا اس موقع پر ڈی جی سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو دبوچ لیا
ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی جارحانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 49 رنز سے شکست دے کر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کو 205 رنز کا ہدف
ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے۔کپتان سرفراز اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی جارحانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 205 رنز کا ہدف دیا۔مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔ کپتان سرفراز ...
مزید پڑھیں »رکی پونٹنگ آسڑیلوی کرکٹرز کی رہنمائی کرینگے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی قائد اور سٹار بلے باز رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کینگروز کوچنگ سٹاف کو جوائن کر لیا۔ آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ میں موجود ہے اور اپنے دورہ کے دوران پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر نے ...
مزید پڑھیں »ٹیم ابھی سیکھنے کے عمل سے گزر رہی ہے،نجم سیٹھی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنا بڑی کامیابی ہے ،ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور سیکھنے کے مراحل سے گزر رہی ہے ،سر فراز احمد ورلڈکپ 2019 تک پاکستان ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے۔ ایک انٹر ویو کے دوران نجم سیٹھی کا کہنا ...
مزید پڑھیں »