لندن( سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل بدھ کو لندن میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دے اینڈ نائٹ ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 16 جون ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کرکٹرز کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا جس کی مدت 2019ء ورلڈ کپ تک ہوگی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی رواں ماہ کے آخر میں نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ اس کنٹریکٹ میں35 کی بجائے صرف 22کھلاڑیوں کو معاہدہ دیئے جانے کا ...
مزید پڑھیں »محمد شامی افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ سے باہر
بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی فٹنس مسائل کے باعث افغانستان کے خلاف شیڈول واحد ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے، فاسٹ باؤلر ناودیپ سیانی جو کہ رانجی ٹرافی میں ہائسٹ وکٹ ٹیکر رہے تھے کو پہلی بار سکواڈ میں طلب کیا گیا ہے۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان تاریخی ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہو گا۔ ...
مزید پڑھیں »پاک، بھارت،یو اے ای 3 ملکی شوٹنگ بال سیریز کیلئے گرین سگنل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان، بھارت اور متحدہ عرب امارات کے مابین 3 ملکی شوٹنگ بال سیریز کا انعقاد کیا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق یہ بات پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے سیکرٹری سید مدد علی شاہ نے بھارت اور نیپال کے مابین شوٹنگ بال سیریز کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی، انھوں نے کہا کہ ایشن شوٹنگ بال فیڈریشن نے سیریز ...
مزید پڑھیں »سری لنکن ٹور کیلئے ڈیل سٹین کی پروٹیز سکواڈ میں واپسی
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ جنوبی افریقی ٹیم کے دورہ سری لنکا کیلئے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جو ایڑی کی انجری میں مبتلا ہونے کے چھ ماہ بعد انگلش کاؤنٹی ہمپشائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایکشن میں واپس آ چکے ہیں۔ پروٹیز پیسر کو ہم وطن فاسٹ باؤلر شان پولاک کا ریکارڈ توڑنے ...
مزید پڑھیں »روس میں فٹبال شائقین کیلئے فین زونز کھول دیئے گئے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں فٹبال ورلڈ کپ کیلئے مختلف مقامات پر ‘فین زونز’ کھول دیئے گئے ہیں یعنی جو شائقین ٹکٹ خرید کر میدان میں نہیں جا سکتے وہ بڑی سکرینز پر سنسنی خیز میچز سے محظوظ ہو سکیں گے۔ روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی رونقیں بحال ہوگئیں۔ شائقین کیلئے مختلف مقامات ...
مزید پڑھیں »برازیل 5 فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی واحد ٹیم
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 2 روز باقی رہ گئے، برازیل کی ٹیم کو سب سے زیادہ پانچ بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جرمنی کے سابق فٹبالر میروسلاف کلوزا عالمی کپ مقابلوں کے ٹاپ سکورر ہیں،برازیل کے بغیر فٹبال ورلڈ کپ کا تصور نا ممکن، اب تک تمام 21 مقابلوں کیلئے کوالیفائی ...
مزید پڑھیں »وقار یونس نے محمد عامر کو فائٹر قرار دیدیا
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان وقار یونس نے پاکستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر کو فائٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالہ وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ان سے ماضی جیسی کارکردگی کی توقع درست نہیں کیونکہ کھیل کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز اب بہت زیادہ کھیلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔اسکاٹ لینڈ گزشتہ روز ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا چکا ہے اور اسکاٹش ٹیم آج ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتح باکسرز کیلئے عید ملن پارٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب، پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن میں میڈلز حاصل کرنے والے باکسر کو عید ملن پارٹی دے گاجس میں باکسرز کونقد انعامات دیئے جائیں گے، تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ہوں گے، یہ بات انہوں نے منگل کے روز اپنے ایک بیان ...
مزید پڑھیں »