ویلنگٹن: (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز میں اب ایک سال سے بھی کم کا عرصہ رہ گیا ہے اور ایسے موقع پر نیوزی لینڈ کی ٹیم کے مایہ ناز کرکٹ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔مائیک ہیسن نے جمعرات کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ فٹبال،جرمن ٹیم کی نئی شرٹ متعارف
برلن(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق اسٹار فٹبالر پیلے کو برازیل کی فتح کا یقین ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی ٹیم سے امیدیں باندھ لیں۔فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیلئے ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی، حکمران بھی اپنی اپنی ٹیموں کی ہمت بڑھانے لگے ،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے تو اسپین کے ...
مزید پڑھیں »خواتین فٹبالرز کیلئے پاکستان میں سہولیات ناکافی :حاجرہ خان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، پاکستانی فٹبال لورز کو بھی ایونٹ کا شدت سے انتظار ہے، قومی خاتون فٹبالر ہاجرہ خان نے پاکستان میں دنیا کے پسندیدہ ترین کھیل کیلئے ناکافی سہولیات کا شکوہ کیا ہے۔فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں چند روز باقی ہیں۔ صرف شائقین ہی نہیں قومی ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کے دورے بورڈ کی جیب پر بھاری پڑنے لگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) نجم سیٹھی کے بیرون ملک دورے پی سی بی کی جیب پر بھاری پڑنے لگے۔ چیئرمین نجم سیٹھی 11 جون کو انگلینڈ سے وطن واپس آ رہے ہیں، ان کے 31 روزہ بے مقصد دورہ انگلینڈ پر بورڈ نے تقریبا 45 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے۔یوں تو چیئرمین پی سی بی کی تنخواہ روپیہ بھی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیدی
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، قومی ٹیم نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے فرق سے ہرا دیا۔کوالالمپور میں پاکستان خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 5 وکٹیں گنوا کر 177 رنز بنائے۔ کپتان بسمہ معروف نے 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ مطلوبہ ہدف کے ...
مزید پڑھیں »سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ملک کا نام روشن کیا ، ممنون حسین
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم اور مسلم ہینڈز کے عہدیداروں سے ایوان صدر میں ملاقات کے دوران ...
مزید پڑھیں »رمضان سپورٹس فسیٹول ، بیڈمنٹن مقابلوں کا آغاز
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام رمضان سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن مقابلوں کا آغاز ہوگیا ‘ڈی جی سپورٹس جنید خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا‘ان کے ہمراہ صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حاجی امجد ، ایڈمن آفیسر جعفر شاہ ، اے ڈی سپورٹس نعمت ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیلنج کپ،پشاور بلیو، پشاور ریڈ کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں جاری ہاکی چیلنج کپ میں پشاور بلیوکی ٹیم نے پشاور ریڈ کو دو کے مقابلے چار گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، دوسرے میچ میں پشاور لائنز اور پشاور گرین کی ٹیمیں دو دو گول سے برابر رہی، اس موقع ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں بین الاقوامی مقابلوں کی واپسی آسان نہ تھی،ائیرمارشل شاہد اختر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ائیر مارشل شاہد اختر علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹر نیشنل سکواش ٹونامنٹس کی بحالی آسان نہ تھا،فیڈ ریشن کھلاڑیوں کی فٹنس اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، سکواش کے کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے جبکہ کھلاڑیوں کی بے روزگاری ختم کرنے کیلئے ملازمتوں ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے فروغ کیلئے پنجاب اوپن انڈر15چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمدعامر جان نے کہا ہے فٹ بال کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے جولائی میں پنجاب اوپن انڈر 15فٹ بال چیمپئن شپ منعقد کی جارہی ہے جس سے گراس روٹ لیول سے کھلاڑی سامنے آئیں گے ، جولائی کے تیسرے ہفتے میں منعقد ہونیوالی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »