لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں انجرڈ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم کی جگہ نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین کو موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ کوچ مکی آرتھر نے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو آج انڈور پریکٹس بھی کروائی۔ذرائع کے مطابق فخر زمان، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں میسی کی ہیٹ ٹرک
بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) لیونل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ارجنٹائن نے ہیٹی کو ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گولز سے ہرا ورلڈ کپ کی تیاریوں کا شاندار انداز میں آغاز کیا ہے۔آئندہ ماہ شیڈول فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں ارجنٹائن نے عمدہ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کی 22رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے آئندہ ماہ نیدرلینڈ میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اپنے 22 اسکواڈ کا اعلان کردیا ہےٹورنامنٹ کے لیے قومی ٹیم کے ایک روزہ ٹرائلز آج منعقد ہوئے جس میں پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز احمد نے بھی شرکت کی جبکہ چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے 22 رکنی ٹیم ...
مزید پڑھیں »عامر خان کی اہلیہ نے نئے شرمناک الزامات عائد کردیئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے اور عامر خان کے درمیان ماضی میں ہونے والی کشیدگی پر سے پردہ اٹھا دیا۔فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں اس وقت دھوکا دیا تھا جب ان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کو صرف 17 دن گزرے تھے۔باکسرعامر خان اور ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور ورلڈ الیون کے درمیان چیریٹی میچ کل کھیلا جائیگا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیریٹی میچ کل جمعرات کو لندن کے لارڈز گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا جس سے حاصل ہونے والی رقم گزشتہ برس کیریبین میں سمندری طوفانوں کے باعث متاثر ہونے والے سٹیڈیم کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی۔ شائقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ میچ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر نئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں،حسن علی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے باوجود حریف سائیڈ کو کمزور سمجھنے کی غلطی ہرگز نہیں کر یں گے ،حالیہ سیریز جیت کر نئی تاریخ رقم کرنا مقصد ہے اس لیے حد سے زیادہ خوداعتمادی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ حسن علی نے گزشتہ روز ایک انٹرویو کے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے ایشیا ٹی 20کپ کے لیے تیاریاں تیز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے ایشیا ٹی 20 کپ میں جیت کا جذبہ لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ 3 جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ایونٹ میں قومی ویمن ٹیم کا مقابلہ3جون کو تھائی لینڈ سے ہو گا جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو ٹکرائیں گی۔ ملائیشیا کی سرزمین پر ویمن ...
مزید پڑھیں »ہاکی کھلاڑیوں کے جسم پر جی پی ایس پلیئر ٹریکنگ اینڈ پرفارمنس سسٹم لگانے کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فٹنس کا جائزہ لینے کے لیے کھلاڑیوں کے جسم پر جی پی ایس پلیئر ٹریکنگ اینڈ پرفارمنس سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ہاکی فیڈریشن نے 50 لاکھ روپے تک کا جی پی ایس خریدا ہے تاکہ دوران میچ یا ٹریننگ کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے اور کھلاڑی تھکاوٹ کا بہانا ...
مزید پڑھیں »چوتھا عبدالرزاق رمضان کپ روک بال ٹورنامنٹ شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) چوتھے عبدالرزاق آرائیں رمضان المبارک روک بال ٹورنامنٹ کے پہلے روز پانچ میچوں کا فیصلہ ہو گیا ،پنجاب نے دو جبکہ سندھ پولیس ،اجلادون اورگارڈن فائٹر نے ایک ایک میچ میں کامیابی سمیٹی ۔منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد پر جاری ایونٹ کا افتتاح ایس ایس پی گلبرگ ٹریفک نے کیا ان کا کہنا تھا کہ کراچی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس شروع،ٹاس ختم کرنے کی تجویز مسترد
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس بھارت کے شہر ممبئی میں شروع ہو گیا جہاں کھیل کے اہم معاملات پر غور کیا گیا البتہ کھلاڑیوں کا آن فیلڈ رویہ بہتر بنانے کیلئے سب سے زیادہ اہمیت اس بات کو دی گئی کہ میچ کے دوران آفیشلز کو زیادہ اختیارات دیئے جائیں۔ اس فیصلے کی ...
مزید پڑھیں »