کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹر دھننجیا ڈی سلوا کے والد کو قتل کردیا گیا ہے جس کے سبب انہوں نے دورہ ویسٹ انڈیز سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔سری لنکن پولیس نے تصدیق کی کہ دھننجیا کے والد رنجن ڈی سلوا کو کولمبو کے جنوب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا، وہ رواں سال فروری ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
فیفا ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ریلیز
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ‘لِو اٹ اپ’ جاری کردیا جسے معروف فنکاروں ول اسمتھ، نکی جیمز اور ایرا استریفی نے گایا ہے۔فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے عالمی ایونٹ کے آغاز سے 20دن قبل گانا ریلیز کیا جسے اب تک 20لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا ...
مزید پڑھیں »ڈیون سمتھ کی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی
کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ویسٹ انڈیز کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف شیڈول ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جہاں ڈیون اسمتھ کی 3 برس بعد دوبارہ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 6 جون سے ہو گا جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »لارڈز ٹیسٹ،،بٹلر اور ڈومینک پاکستان کی جیت کی راہ میں حائل
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان تاریخی فتح کی جانب پیش قدمی کررہا ہے تاہم جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے ساتویں وکٹ پر 125 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے 6 وکٹوں پر 235 رنز ...
مزید پڑھیں »سری لنکا میں پچ فکسنگ کا انکشاف، تحقیقات شروع
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی دنیا میں ایک اور فکسنگ اسکینڈل نے تہلکہ مچا دیا ہے اور سری لنکا میں کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچوں میں دو سری لنکن اور ایک سابق بھارتی کھلاڑی کی جانب سے پچ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے جس کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کی دستاویزی فلم ...
مزید پڑھیں »حسن علی کے بائونسر نے ملان کا ہیلمٹ توڑ ڈالا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کے باؤنسر سے انگش بلے باز ڈیوڈ ملان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا۔کھیل کے تیسرے روز انگلش ٹیم نے کھانے کے وقف کے بعد بیٹنگ شروع کی تو حسن علی نے 22 ویں اوور کی آخری گیند ڈیوڈ ملان کو باؤنسر مارا جو سیدھا ان کے ہیلمٹ پر لگا۔حسن علی کے باؤنسر سے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی انجری پر ٹیم انتظامیہ نے غفلت کی انتہا کردی
لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن چائے کے وقفے کے بعد ڈریسنگ روم اینڈ سے گیند کرنے والے بین اسٹوکس کی 85 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے پھینکی گئی گیند بابر اعظم کی بائیں کلائی پر لگی تو دائیں ہاتھ کے بیٹسمین درد سے کراہنے لگے۔گراؤنڈ میں آنے والے ڈاکڑ نے انھیں طبی امداد کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے چیئرمین کے کزن نگران وزیراعلیٰ نامزد
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کے کزن منظور آفریدی خیبرپخونخوا کے نگران وزیر اعلی کے لیےنامزد۔بیالیس سالہ منظور آفریدی کا تعلق باڑہ خیبر ایجنسی ہے. اور وہ جاوید آفریدی کے فرسٹ کزن , سینیڑ حاجی ایوب آفریدی کے بھائی ہے اور ان کے دادا حاجی آکا خیل شاہ آفریدی پاکستان آرمی میں خدمات سرانجام دے چکے ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کو بال ٹمپرنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے گزشتہ دورۂ جنوبی افریقہ میں منظرعام پر آنے والا بال ٹمپرنگ اسکینڈل جہاں اسٹیون اسٹیون کی قیادت، ڈیوڈوارنر کی نائب کپتانی اور ایک سال کا کیریئرکھاگیا ،وہیں ڈیوڈوارنر کے بچے کی بھی جان لیاگیاہے۔بال ٹمپرنگ اسکینڈل کے بعد ڈیوڈوارنر کی فیملی نے سخت حالات دیکھے ہیں ۔آسٹریلوی کرکٹر کی بیوی کینڈل وارنر اسکینڈ ...
مزید پڑھیں »فٹبال کوچز کی چیچہ وطنی پریس کل آمد
چیچہ وطنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کوچزفٹ بال پی ای ٹی محمد غوث۔ پی ای ٹی عبدالرحمن اور ،پی ای ٹی ظہیر احمد فاروقی کی تحصیل پریس کلب چیچہ وطنی میں خصوصی آمد ۔ اس موقع پر تینوں صاحبان نے میرے چھوٹے بیٹے {لٹل میسی} کو فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2018 میں استعمال ہونیوالا فٹ بال گفٹ دیتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »