کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ولیئرز نے تمام طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیا کرکٹ کو حیران کر دیا۔ڈی ولیئرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی موبائل ایپ پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔اے بی ڈی ولیئرز کا کہنا تھا کہ ’میرے لیے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا،میں نے اس حوالے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
مارشل آرٹس گیمز اشک آباد کے میڈلز ونرز تاحال انعامی رقم سے محروم
راولپنڈی(زاہداعوان سے)پانچویں ایشین انڈور اینڈمارشل آرٹس گیمزاشک آباد2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21پاکستانی سٹارز 8ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم ہیں جبکہ ان کے بعد کامن ویلتھ گیمز کئی انٹرنیشنل مقابلوں کی انعامی رقوم قومی ہیروز کو ادا کی جاچکی ہیں۔ 17تا 27ستمبر 2017ء کو ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں منعقدہ گیمز میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »5ویں پوزیشن کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف دونوں ٹیسٹ جیتنا ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچز میں لازمی فتوحات درکار ہیں۔اس وقت 87 پوائنٹس کیساتھ ساتویں نمبر پر موجود گرین کیپس کو 8 پوائنٹس مزید ملیں گے، اس وقت پانچویں نمبر پر موجود انگلینڈ کو 2کا خسارہ اور سری لنکا کے بعد ساتویں پوزیشن پر جانا ہوگا،اگر پاکستان ...
مزید پڑھیں »لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں کے ساتھ حسن علی بھی شامل ہیں۔انہوں نے باتیا کہ حسن علی اور ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد اکتیس برس کے ہو گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اکتیس برس کے ہو گئے، سٹار کرکٹر کی کپتانی میں پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ سٹار کرکٹر نے زندگی کی 31 اننگز کھیل لیں، وہ 22 مئی 1987 ...
مزید پڑھیں »تین ماہ بعد بھی پاکستان سپورٹس بورڈ میں مستقل ڈائریکٹرجنرل کی تعیناتی نہ ہوسکی
راولپنڈی(زاہداعوان سے)تین ماہ بعد بھی پاکستان سپورٹس بورڈ میں مستقل ڈائریکٹرجنرل کی تعیناتی نہ ہوسکی، قائمقام ڈی جی عامرعلی احمد رخصت پرچلے گئے، آج عارف ابراہیم نئے قائمقام ڈائریکٹرجنرل کاچارج سنبھالیں گے۔ سپورٹس بورڈ میںانتظامی بحران پیدا ہونے لگا، مستقل ڈی جی کے ساتھ 2ڈپٹی ڈائریکٹرجنرلز اور 7ڈائریکٹرز کی آسامیاں بھی خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،کتنے غیر ملکی اتھلیٹس غائب
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہر مرتبہ کامن ویلتھ گیمز کے بعد غیرترقی یافتہ ملکوں کے کھلاڑی لاپتہ ہو جاتے ہیں اور اس مرتبہ آسٹریلیا میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے بعد بھی کم و بیش 50 ایتھلیٹس پھر سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔کامن ویلتھ گیمز کے بعد تقریباً 50 ایتھلیٹس آسٹریلیا میں غیرقانونی طور پر غائب ہو گئے ہیں جبکہ ...
مزید پڑھیں »سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا اور ان کے بھائی قتل
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا رندھاوا اپنے بھائی مرتضیٰ سمیت گولیوں کا نشانہ بن گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے.اس حوالے سے ماسٹر رضا رندھاوا کے نہاہت قریبی دوست انٹر نیشنل ایمپائر حافظ عاطف ملک نے ...
مزید پڑھیں »دعا ہے لارڈز میں ٹیم میری قیادت میں جیتے،سرفراز
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ڈبلن مالاہائیڈ میں آئرلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دینے والے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی کی جگہ دائیں ہاتھ کے پیس بولر حسن علی میچ میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی کی قسمت بدلنے کیلئے مزید 2 غیرملکی کوچز کا تقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری لانے کے لیے مزید دو غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے پینالٹی کارنر اور گول کیپنگ کوچز کا تقرر کردیا ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ بدحالی کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لیے کچھ عرصہ قبل ہالینڈ کے رولینٹ اولٹمنز کی خدمات حاصل ...
مزید پڑھیں »