کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹرز اینجلو میتھیوز اور سرنگا لکمل فٹ ہو گئے، آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 6 جون سے شروع ہو گا۔ میتھیوز نے آخری مرتبہ رواں سال جنوری میں زمبابوے کے خلاف ون ڈے میچ میں ملک ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آئی سی سی اور ڈیو رچرڈسن کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر گلیڈسٹون ڈینٹی اور بورڈ کے رکن ڈاکٹر لینڈن ڈوڈسن آف نیویارک نے نیویارک عدالت میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کے خلاف 20 لاکھ ڈالرز ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ امریکہ کرکٹ ایسوسی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »آل کے پی اینڈ فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کوٹکئی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل کے پی اینڈ فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کوٹکئی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں اختتام پذیر ہو گیا ہے اس ٹورنامنٹ میں 26 ٹیموں نے پورے کے پی اور فاٹا سے شرکت کی.اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ تھی کہ مقامی لوگوں نے اس ٹورنامنٹ میں بڑی تعداد میں حصہ لیا اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جنوبی وزیرستان کی کوششوں کو سراہا.اس ...
مزید پڑھیں »عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایف آئی ایچ نے 14 سال بعد پاکستان میں ہاکی کے بین الاقوامی میچز کرانے کی اجازت دے دی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر رومن رئیس کے بارے میں اچھی خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے بولنگ کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔فاسٹ بالر رومان رئیس پی ایس ایل سیزن تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میچ میں ڈائیو لگا کربال روکنے کی کوشش میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔جس کے بعد ڈاکٹرز نے فاسٹ بالر کو آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم ...
مزید پڑھیں »کراچی کے غریب ویلڈر کا بیٹا 26 ورلڈ ریکارڈز کا مالک بن گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )کراچی کے غریب ویلڈر کا بیٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گیا۔ 26 ریکارڈز کا مالک، 8 ریکارڈز بھارت سے چھیننے والا راشد نسیم گھر چلانے کیلئے مارشل آرٹس سکھاتا ہے۔والد کیساتھ ویلڈنگ میں ہاتھ بھی بٹاتا ہے اور گھروں کے دروازے بناتا ہے۔راشد نسیم صرف ملک میں ہی نہیں بیرون ملک جاکر بھی کئی ورلڈ ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »سرفرازاحمد کو بطور کپتان 97سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے پاس بطور کپتان 97 سالہ پراناریکارڈ برابرتوڑنے یا برابر کرنیکا موقع موجود ہے۔اگر سرفرازاحمد کی قیادت میں قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرتی ہے تو پاکستانی کپتان انگلش سرزمین پرشکست کھائے بغیر 4میچز جیت کر سابق آسٹریلین کپتان وروک آرمسٹرانگ کا 97 سالہ پرانا ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »نوجوان کرکٹرز کیلئے دورہ انگلینڈ سخت امتحان،سلمان بٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکٹرز کی نظرکرم کے منتظر ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے اہم دورے کیلئے نوجوان اور ناتجربہ کار کرکٹرز کے انتخاب سے قومی ٹیم کیلئے چیلنج مزید سخت ہو جائے گا کیونکہ انگلش کنڈیشنز کا تجربہ نہ ہونا نوجوان کرکٹرزکیلئے بڑے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ سلمان بٹ کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »اینڈی مرے ومبلڈن اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کھیلیں گے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے نے رواں سال جون میں ومبلڈن اوپن ٹینس وارم اپ ٹورنامنٹ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 11 سے 17 جون تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا اور یہ ان کا سرجری کے بعد پہلا ایونٹ ہو گا، 30 سالہ برطانوی کھلاڑی نے آخری مرتبہ 2015ء ...
مزید پڑھیں »بارسلونا نے نیلسن منڈیلا کپ جیت لیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ )ہسپانوی کلب بارسلونا نے جنوبی افریقہ میں دوستانہ میچ کے دوران جنوبی افریقہ کے چیمپئن کلب مامیلوڈی سن ڈانز کو1-3سے ہرا کر نیلسن مینڈیلا کپ جیت لیا۔بارسلونا کی جانب سے عثمان ڈیمبیلے ، لوئیس سواریز اور آندرے گومیز نے گول کئے۔یہ کامیابی بارسلونا کے کپتان آندریس اینستا کی شایان شان رخصتی کے حوالے سے بھی اہم ثابت ...
مزید پڑھیں »