لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی لیگز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔یہ فیصلہ کچھ روز قبل ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اجلاس کے دوران کیا گیا۔پی سی بی کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو این او سی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ریٹائرڈ کھلاڑی اپنی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے دو سال تک ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیرن لی مین کو نئی ذمہ داریاں سونپ دیں
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں برس مارچ میں بال ٹمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد آسٹریلیا کی کوچنگ سے مستعفی ہونے والے ہیڈ کوچ ڈیرن لی مین کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔آسٹریلین ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور بلے باز کیمرون بینکرافٹ کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران کسی ٹھوس ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کیلئے 11 کھلاڑیوں کی فہرست تیار
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)مکی آرتھر، سرفراز احمد اور انضمام الحق نے مل کر جمعے سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں پاکستانی کرکٹ ٹیم 5 بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ فاسٹ بولرز محمد عامر، محمد عباس اور راحت علی کے علاوہ بولنگ آل ...
مزید پڑھیں »چیف سلیکٹرانضمام اور کوچ مکی کے درمیان کشیدگی ختم
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سلیکشن معاملات پر تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان تعلقات معمول پر آگئے۔نارتھمپٹن کے ٹھنڈے موسم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان دو روز قبل خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔دونوں گفتگو میں ہنسی مذاق ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا رمضان ٹورنامنٹس کیلئے پالیسی مزید کو سخت کرنے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان ٹورنامنٹس کیلئے اپنی پالیسی کو مزید کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے منتظمین کو خدشہ ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کھٹائی میں پڑ سکتے ہیں۔منتظمین کا کہنا ہے کہ رمضان شروع ہونے میں اب دو ہفتے سے کم وقت رہ گیا ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟تہلکہ خیز اعلان آگیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ 2019 کا ورلڈ کپ ون ڈے کیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا۔ویڈیو پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے اور خواہش ہے ...
مزید پڑھیں »پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فٹسال اور کرکٹ لیگ کا آغاز
آغا محمد اجمل پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر سایہ تین روزہ بائنیر فٹسال لیگ اور پائنیر کرکٹ لیگ کا گزشتہ روز آغاز ہوگیا. افتتاحی تقریب کے موقع پر نامور انٹرنیشنل فٹبالر , لیجنڈ، سیف گیمز سری لنکا ,گولڈ میڈلسٹ, ڈائریکٹرسپورٹس لاہور بورڈ اور پاکستان سوکر سکول لاہور کے بانی تنویر الحسنین بطور مہمانِ ...
مزید پڑھیں »انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کی جھلکیاں
ایاز موتی والا کیخلاف سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایاز موتی والا کے اسپورٹس دشمن سرگرمیوں اور منفی پروپیگنڈے کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احمد علی راجپوت، سیکریٹری، سندہ اولمپک ایسوسی ایشن کی قیادت میں ایک انتہائی منظم اور عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں اسپورٹس ایسو سی ایشنز اور کھلاڑیوں نے انتہائی جوش و خروش سے حصہ لیا۔ احمد علی راجپوت، ...
مزید پڑھیں »انڈر23 خیبرپختونخوا گیمزاختتام پذیر،، پشاور ریجن نے میلہ لوٹ لیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ہونیوالی انڈر23 گیمز کے انٹر ریجنل فائنل راؤنڈ میں پشاور نے مردوں کے 21ایونٹس اور خواتین کے 10 ایونٹس میں مجموعی طور پرمردو خواتین کے 31کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چمپیئن شپ ٹرافی مسلسل تیسری مرتبہ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا ‘مردوں کے 26 ایونٹس میں سے پشاور ...
مزید پڑھیں »