اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرز گالف کپ27 تا 29 اپریل کو مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔چمپیئن شپ میں 12 ہینڈی کیپ تک کے گالفرز حصہ لےں گے ۔گالف کپ میں امیچرز ، سینئرز ، لیڈیز اور جونیئرز گالفرز کے درمیان مقابلے منعقد ہوں گے ۔نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے گالفرز کو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)امیگریشن حکام نے وزارت داخلہ کا لیٹر نہ ہونے پر سوئیڈن میں ورلڈ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کے 5 کھلاڑیوں اور ایک آفیشل نے سوئیڈن میں 29 اپریل سے 6 مئی تک کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ون ڈے کپ،،پنجاب کی شاندار جیت
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ کے افتتاحی میچ میں پنجاب نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ بلوچستان کے کپتان احمد شہزاد نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اوورز میں محض تین وکٹوں پر365رنز بناڈالے وکٹ کیپر بلے باز بسم اللہ خان نے14چوکوں کی مددسے106رنز اور احمد شہزاد نے 95رنز کی اننگز ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل،،دھونی کے ناقابل شکست70رنز،،چنائی سپر کنگز ٹاپ پر
بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 24 ویں میچ میں مہندر سنگھ دھونی نے کپتان کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے چنئی سپرکنگز کو ٹاپ پر پہنچا دیا،وہ ناقابل شکست 70رنزبنا کرمرد میدان قرار پائے،رائل چیلنجرز بنگلورکو پانچ وکٹوں سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر چنئی سپر کنگز نے رائل چیلنجرز ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بالرمحمد عامر انگلینڈ پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بالر محمد عامر نے گزشتہ روز صبح لاہور سے انگلینڈ کیلئے روانگی کے بعد کینٹربری پہنچ کر قومی اسکواڈ جوائن کرلیا۔ ویزے میں تاخیر کے سبب محمد عامر قومی ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ نہیں جا سکے تھے تاہم اب انہوں نے ٹیم کے دیگر ساتھیوں کو جوائن کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان کو ہوم میچز کی میزبانی کیلئے ملائیشیا کا گرین سگنل
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو اپنے ہوم میچز کی میزبانی کیلئے ملائیشیا کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے اور ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن کے حکام پاکستان کے انٹرنیشنل میچوں کے علاوہ پی ایس ایل کے مقابلوں کی میزبانی کیلئے بھی پرجوش ہیں۔ایم سی اے کے صدر مہندا ولیپورم کے مطابق ملائیشیا میں کرکٹ کیلئے مضبوط انفرااسٹرکچر موجود ہے اور ...
مزید پڑھیں »قومی ہینڈبال چیمپئن شپ میں واپڈا اور آرمی کا شاندار آغاز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 28ویں قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ فیصل آباد میں شروع ہو گئی۔ چیمپئن شپ کے ابتدائی روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان ریلویز نے پنجاب کو سنسنی خیزمقابلے میں 27-24 پوائنٹس سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا۔ ایچ ای سی نے پولیس کو سخت مقابلے کے بعد 28-26 پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »قومی فٹ بال ٹیم کے برازیلین کوچ نوگیرا پاکستان پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نئے برازیلین کوچ نوگیرا نے ملک میں پہنچنے کے بعد آل برادرز سٹیڈیم ملیر کراچی کا دورہ کیا۔ پی ایف ایف کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ انہوں نے نےقومی چیلنج کپ میں این بی پی اور فالکن ایف سی کے درمیان میچ کا مقابلہ بھی دیکھا جس سے وہ بہت ...
مزید پڑھیں »یوتھ اولمپکس کوالیفائر میں پاکستان ہاکی ٹیم کاچائنیزتائی پے سے میچ برابر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی انڈر18 ہاکی ٹیم نے ایشین یوتھ اولمپکس بوائز کوا لیفائر ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ چائنیز تائی پے کے خلاف تین ،تین گول سے برابر کھیل لیا ۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکا ک میں بدھ کو شروع ہونے والے ایونٹ میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کیا تاہم چائنیز تائی پے ا س ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے تحت کراچی میں ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کاعمل شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی میں بھی ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا عمل شروع ہو گیا ۔عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم پر پہلے روز26کلبوں نے شرکت کی ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندے مصدق حسین ، انیس عاشق اور دیگر نے کلبوں کی جانب سے فراہم کردہ فارمز اور دیگر امو ر کا جائزہ لیا ۔سکروٹنی عمل ...
مزید پڑھیں »