دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کے راشد خان اور بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمرا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں مشترکہ طور پر دنیا کے نمبر ایک بائولر بن گئے ہیں جس کے ساتھ ہی افغان اسپنر دنیا کے سب سے کم عمر عالمی نمبر ایک بالر بن گئے۔آئی سی سی نے افغانستان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آسٹریلیا نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز جیت لی
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز جیت لی، اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، بارش کے باعث آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 19 رنز سے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ،نجم سیٹھی
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے تیسرے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ،میسی نے اپنی ٹیم کو شکست سے بچا لیا
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ فٹبال کے ایک میچ میں میسی نے بارسلونا کو چیلسی کے ہاتھوں شکست سے بچالیا۔ چیمپینز لیگ کے راؤنڈ آف سکس ٹین کا ایک ہائی پروفائل میچ میں چیلسی اور بارسلونا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بنا سکی۔ 62ویں منٹ میں ویلیان نے ہوم ٹیم کو برتری دلا دی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،عمران طاہر دبئی پہنچ گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر بھی دبئی پہنچ گئے، جبکہ ان فٹ شکیب الحسن کی جگہ بنگلا دیش ہی کے صابر رحمان پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔ ایونٹ کے افتتاحی روز پشاور زلمی اپنے اعزاز کی دفاعی مہم ملتان سلطان کے خلاف میچ سے کرے گی، لیگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز کو آغاز سے قبل بڑا دھچکا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے آغازمیں صرف ایک دن باقی ہے لیکن لاہور قلندرزکے کرس لین کاندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعدایونٹ میں ان کی شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کرس لین نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے آج کھیلے جانے والے فائنل میچ کے دوران فیلڈنگ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے کڑے اقدامات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے تیسرے ایڈیشن کو کرپشن سے پاک رکھنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، ٹیموں کا ہوٹل بدل دیا گیا ہے، ہر ٹیم اور اس کی مینجمنٹ کے لیے ایک فلور مخصوص ہوگا جبکہ فرنچائزز کے مالکان کا دوسرے ہوٹلز میں قیام ہوگا۔ ساتھ ہی انٹیگریٹی آفیسرز 24 گھنٹے کھلاڑیوں کی کڑی نگرانی کریں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری کا رنگا رنگ میلہ آج سجے گا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سجے گا اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل تھری میں چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کا بے تابی سے انتظار ہے جس کے لئے دبئی ...
مزید پڑھیں »ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،پی سی بی ڈائنامائٹ کی فائنل میں جیت
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز پی سی بی ڈائنامائٹ اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں پی سی بی ڈائنامائٹ نے پی سی بی چیلنجرز کو 84رنز کے فرق سے شکست دیدی۔ ایونٹ کی مزید تصاویر پیکچرز گیلری میں دیکھی جاسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ،بھارتی کھلاڑی ہار برداشت نہ کرسکا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑی نیما آرتھیو نے ان سیڈڈ پاکستانی کھلاڑی سے شکست کے بعد زمین پر ریکٹ مار کر توڑ دیا جس پر آئی ٹی ایف میچ نے ان پر جرمانہ عائد کیا۔ اسلام آباد کے دلاور عباس ٹینس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی آئی ٹی ایف پاکستان ورلڈ جونیئر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے رائونڈ کے ...
مزید پڑھیں »