سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز مہندرا سنگھ دھونی کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 33 رنز درکار ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ (آج) جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف شیڈول چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں 10 ہزار رنز ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سٹیووا کا زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا
سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 45 رنز کی ضرورت ہے، توقع ہے کہ وہ (آج) جمعہ کو بھارت کے خلاف شیڈول چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں سٹیووا کا ریکارڈ توڑ دیں گے، ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سکندر رضا 15 فیصد میچ فیس سے محروم
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوین آل راؤنڈر سکند رضا پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا، اس کے ساتھ ساتھ ان کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا گیا۔ زمبابوے اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک ...
مزید پڑھیں »چھٹی قومی ڈس ایبلڈ ٹی20- کرکٹ چیمپئن شپ کے سیمی فائنلزکل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چھٹی قومی ڈس ایبلڈ ٹی20- کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے سیمی فائنلز کل جمعہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کا فائنل میچ کراچی میں کھیلا جائیگا۔ دوسرے مرحلے میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، اسلام آباد، لاہور، پشاور، سیالکوٹ، راولپنڈی اور ایبٹ ...
مزید پڑھیں »9اے سائیڈ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے جمعرات کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 9اے سائیڈ شیزان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا کہ ہاکی کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اہم اقدامات کررہا ہے، صوبہ بھر میں سکولوں کی سطح پر انڈر 16بوائز ...
مزید پڑھیں »پنجاب سٹیڈیم میں کک باکسنگ ایرینا کا افتتاح
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے پنجاب سٹیڈیم میں کک باکسنگ ایرینا کا افتتاح کردیا گیا ہے، جمعرات کے روز ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے افتتاح کیا، تقریب میں صدر پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن سید شہریار علی، سینئر نائب صدر سید عابد علی، سیکرٹری جنرل طاہر عباس اور کک باکسنگ کے شائقین نے شرکت کی، افتتاحی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم 2020،اور2021میں انگلینڈ کا دورہ کریگی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف ٹیمیں بن گئی ہیں ۔ پاکستان ٹیم 2020 اور 2021 میں بھی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز اگلے پانچ برسو ں کے لئے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والے وینیوز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پاکستان ٹیم نے 2020 اور ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے فائنل سے قبل کوئی کنسٹرٹ نہیں،پی سی بی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں 25مارچ کو منعقد ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل سے ایک روز قبل کسی قسم کے کنسرٹ کے انعقاد کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹینس ایونٹ ،واورینکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر
روٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری پانیوالے ٹیلن نے کامیابی سمیٹ کر سب کو حیران کر دیااے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ایونٹ میںبڑا اپ سیٹ ہو گیا، عالمی نمبر پانچ واورنکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر ہو گئے ۔روٹرڈیم میں اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں میزبان ملک کے غیر ...
مزید پڑھیں »پہلےپی ایس ایل ،ہنی مون بعد میں،صہیب مقصود
ملتان(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹر صہیب مقصود نے اپنی دعوت ولیمہ کا مقامی ہوٹل میں اہتمام کیاجس میں ٹیسٹ کرکٹر ذوالفقار بابر ،دوست احباب اور عزیزواقارب نے شرکت کی ، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صہیب مقصود نے کہا کہ پی ایس ایل کیلئے د بئی روانگی کے باعث انٹر نیشنل کرکٹ کے میرے دوست نہیں آ سکے ...
مزید پڑھیں »