سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کا پاکستان میں سنچری سکور کرنا آسان نہیں ہوگا،بھارتی کپتان بہترین بیٹسمین ہیں ٗ پاکستانی بالرز اپنے ہوم گراونڈز پر ان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں گے۔ کیویز کیخلاف سیریز کے بعد آسٹریلیا میں چھٹیاں منانیوالے مکی آرتھر نے مستقبل میں ویرات کوہلی کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
میرا تیز ترین گیند کا ریکارڈ کون توڑے گا؟شعیب نے ایسے بائولر کا نام لے لیا آپ حیران رہ جائینگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ میں تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ شعیب اختر کے پاس ہے اور اب انہوں نے اپنا ریکارڈ ٹوٹنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے اس بائولر کا نام بھی بتا دیا ہے جو ان کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔ شعیب اختر نے کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد سے متعلق کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ: فرانس کی نیدرلینڈز، کروشیا کی کینیڈا، اسپین کی انگلینڈ کو شکست
ماربیلا: (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیوس کپ میں زبردست مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پری کوارٹر فائنل میں فرانس اور نیدرلینڈز کے کھلاڑی مدمقابل ہوئے۔ فرانسیسی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریفوں کو زیر کیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ کروشیا اور کینیڈا کے درمیان ہونے والے مقابلے میں بورنا کورچ نے ڈینس کو اسٹریٹ اسٹیس میں ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی کرکٹ کے میدان میں ایک اور بڑی جیت
ہرارے( سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے ٹیم نے 9وکٹ پر 120 رنز اسکوربنائے، زمبابوے کی جانب سے میلکم والر 27 اور سولومن مائر 34 رنز کے ساتھ مزاحمت کر پائے۔ افغانستان کی جانب سے راشد خان نے تین اور شرف ...
مزید پڑھیں »منی فٹبال ورلڈ کپ کیا ہے؟کہاں منعقد ہوگا،کتنی ٹیمیں شامل؟تفصیلات آگئیں
لزبن( سپورٹس لنک رپورٹ)منی ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ پرتگال کے شہر لزبن میں ہوگا جس میں دنیا کے 51 سے زائد ممالک شرکت کریں گے جس میں فائیو، سکس اور سیون اے سائیڈ فارمیٹ کے تحت مقابلے ہوں گے۔ ورلڈ ساکا فیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے8 فروری کو انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہونے والی اہم پریس کانفرنس میں ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز،کونسا جنوبی افریقن بلے باز ڈراپ،وجہ کیا بنی؟
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز کوائنٹن ڈی کوک انجری کے باعث بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ سنچورین میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈی کوک کلائی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جنہیں ڈاکٹروں نے 2 سے 4 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ ترمڑی کلب نے جیت لی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) ترمڑی کلب نے غوری کلب کو 3-1 گول سے شکست دے کر اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ جیت لی۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی مریڈین گروپ آف کمپنیز سربراہ سردار طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے لئے ایک لاکھ روپے کا اعلان ...
مزید پڑھیں »اوبر ایچ بی ایل پی ایس ایل2018 اسپانسرکرے گا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیاکے 600سے زائد ممالک میں رائیڈرز اور ڈرائیورز کے درمیان بلا رکاوٹ رابطہ کرانے والی عالمی اسمارٹ فون کی ایپ اوبر (Uber) اورپاکستان کرکٹ بورڈ (PCB)کے درمیان آئندہ منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ (PSL) 2018ء کے لیے شراکتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے اوبر پاکستان اور اندرون ملک و بیرون ملک پاکستان ...
مزید پڑھیں »بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے موچی بننے والی افتخار نے کہاں کہاں پاکستان کی نمائندگی کی،نئے انکشافات
اسلام آباد (نواز گوہر سے) حکومت کی عدم توجہی اور مالی معاونت نہ ملنے پر پاکستان کو کئی بین الاقوامی تمغے دلوانے والا سابق اولمپئین افتخار احمد موچی کا کام کرنے پر مجبور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اولمپئین افتخار احمدکا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ افتخار احمد نے سال1985 کے اولمپکس میں ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور باڈی ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد نواز رشتہ ازدواج میں منسلک،دلہن کہاں سے آئی؟شائقین کیلئے سرپرائز
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز، سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ازدہار کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ محمد نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں جاری پیغام میں شادی کی خبر کے ساتھ ساتھ شادی کی تصاویر بھی جاری کردی گئی ہیں۔ انھوں نے اپنے مداحوں ...
مزید پڑھیں »