پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز ہو چکا ہے اور پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جس طرح کی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کو دیکھ کر سیریز کے باقی میچوں کے بارے میں کوئی اچھی رائے قائم نہیں کی جاسکتی،جن شائقین کرکٹ نے میچ دیکھا انہوں نے بخوبی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ویمنز بگ بیش،سڈنی سکسرز کی شاندار کامیابی
ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے میلبورن سٹارز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ میلبورن نے سات وکٹوں پر 106رنز بنائے۔ایرن اوسبورن 39رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں سڈنی نے ہدف اٹھارہ اوورز میں حاصل کرلیا۔ کپتان الیزے پیری نے ناقابل شکست 39رنز بٹورے ۔ دوسرے میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے سپر اوور میں سڈنی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ ایک اعلامیے میں بتایا گیا کہ اس سیزن کے لیے تین نئے نام سامنے ہیں جن میں سابق آسٹریلوی کھلاڑی مائیکل سلیٹر اور ڈیمین فلیمنگ جبکہ ویسٹ انڈیز کے ڈیرن گنگا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پینل میں رمیز راجہ، ڈینی موریسن، ایلن ولکنز اور ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کو کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش
آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ جہاں24 جنوری کو قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ تیزی سے اختتام کی جانب گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیمیں جن میں پاکستان، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان، آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈمیں حج قرعہ اندازی اور فئیر ویل پارٹی کی تقریب کا انعقاد
اسلا م آباد (نواز گوہر سے)پاکستان پورٹس بورڈ کی جانب سے ادارے کے ملازمین کوامسال حج کی ادائیگی کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔جس کے لیے آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یو نین (سی بی اے)کی جانب سے حج قرعہ اندازی اور فئیر ویل پارٹی کی تقریب کے انتظامات کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سپورٹس بورڈ کے جناح ہال میں امسال ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں فیڈرر کو برڈک کا چیلنج درپیش
میلبرن: سوئٹزرلینڈ کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر دو راجر فیڈرر اور جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈک آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم کے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میچ میں سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے ہنگری کے مارٹن فیوکسوویک کو 6-4، 7-6 اور ...
مزید پڑھیں »آرتھر بیٹنگ لائن کی مسلسل ناکامی کی وجہ سمجھنے سے قاصر
قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے دورہ نیوزی لینڈ میں لگاتار چھٹی شکست پر افسردگی اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ میچز میں نوجوان کھلاڑیوں سے بہتر کارکردگی کی توقع ظاہر کی ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ پر قومی ٹیم کی شکستوں کا تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد ٹی20 ...
مزید پڑھیں »شکست پر ہر جانب خاموشی کیوں ہو گی؟
افق دھندلا سا گیا ہے۔ امید کی کوئی کرن نہیں پھوٹ رہی۔ انتظار ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ حالانکہ پہلے بھی تو یہیں سے سورج طلوع ہوتا تھا۔ لیکن اب کوئی آس بھی نہیں۔ آخر ایسا کیا بگڑ گیا ہے؟ وکٹوں کے پیچھے کھڑے سرفراز کبھی خوب بولا کرتے تھے۔ اب کافی خاموش رہنے لگے ہیں۔ بارہا ان ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد ایک بار پھر ٹاپ آرڈر سے ناراض
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آج ہمارا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر فیل ہوگیا جس کی وجہ سے بڑا اسکور نہیں بنا سکے۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ 140 سے 150 رنز بنالیتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا۔ واضح رہے کہ آج کھیلے ...
مزید پڑھیں »تجربات سے راتوں رات کرکٹ کی کیمسٹری نہیں بدل جاتی
آج پاکستان نے بیٹنگ آرڈر میں ایک اور محیر العقول تجربہ کر ڈالا۔ پہلے چاروں بلے باز لیفٹ ہینڈڈ بھیجے گئے۔ کرکٹ میں عموماً اس طرح کے تجربات مخالف اٹیک کی صلاحیت کو مدنظر رکھ کر کیے جاتے ہیں۔ لیکن پاکستان نے صرف فخر زمان کے رنز اور حارث سہیل کی دو اننگز سے یہ اخذ کر لیا کہ ان ...
مزید پڑھیں »