سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، راجر فیڈرر سلوانین کھلاڑی الجاز بدینی کے خلاف ٹائٹل کے دفاع کی مہم کا آغاز کریں گے ، 2008 کی چیمپئن ماریا شرا پووا پہلے راؤنڈ میچ میں جرمنی کی ماریا کے مدمقابل ہوں گی۔ میگا ایونٹ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں برس مارچ میں دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا، ایشز سیریز میں کینگروز کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے باوجود ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی گئیں، مارک سٹونمین اور جیمز ونس کو ناقص کارکردگی کے باوجود مزید موقع دیا گیا ہے، لیام لیونگسٹون ...
مزید پڑھیں »دوسری آل پاکستان گرلز سکولز اینڈ کالجز تھروبال چیمپئن شپ14 فروری سے
اسلام آباد ( نواز گو ھر): پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام دوسری آل پاکستان گرلز سکولز اینڈ کالجز تھروبال چیمپئن شپ14 فروری سے سٹی سکول لاہور میںشروع ہوگی، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں ،ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »تیسری قومی مینز اینڈ وومنز پنچک سلت چیمپین شپ ہفتہ کوشروع ہوگی
اسلام آباد(نواز گو ھر) پاکستان پنچک سلت فیڈریشن کے زیر اہتمام تیسری قو می مینز اینڈ وومنز پنچک سلت چیمپین شپ ہفتہ سے گجرات میں شروع ہو گی جس میں ملک بھر سے 200سے زائد کھلاڑی اور آفیشلشز شر کت کریں گے ،پاکستان پنچک سلت فیڈریشن کے خازن مہرمحمد طارق نے بتایا کہ چیمپین شپ کے تمام انتظامات مکمل کر ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا
اسلام آباد ( نواز گو ھر ): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ کے دوسرے مرحلے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، اور لیگ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان بیٹنگ لائن کا مسئلہ کیا؟بیٹنگ کوچ نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گرانٹ فلاور نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی باؤنسی وکٹوں کی وجہ سے پاکستانی بیٹسمینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ڈنیڈن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے ہفتے کو
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا،تیسرے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم نے ڈنیڈن میں بھرپور پریکٹس کی ، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف شیڈول ...
مزید پڑھیں »فخر زمان فٹ ہو گئے
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کاتیسرا میچ ہفتے کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا ۔ شاہینوں کے پاس نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بچانے کا آخری موقع ہے جس کیلئے قومی ٹیم نے ڈونیڈن میں بھرپور پریکٹس کی ۔دوسرے ون ڈے سے باہر ہونیوالیفخر زمان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 جنوری سے
جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو بھارت کے ...
مزید پڑھیں »کیمرون وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی
آسٹریلیا نے مڈل آرڈر بلے باز کیمرون وائٹ کو زخمی کرس لین کی جگہ ون ڈے سکواڈ میں طلب کر لیا، وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار 2015ء ورلڈ کپ میں کینگروز کی نمائندگی کی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ابتدائی طور پر کرس ...
مزید پڑھیں »