پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان اس سال دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ 21 اپریل کو مقابلے کے لیے رنگ میں اُتریں گے جبکہ ان کے ممکنہ حریف کیل بروکس ہوسکتے ہیں۔ باکسر عامر خان ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں ان کی ملاقات ایڈی ہیرن سے ہوئی، بعد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران عامر خان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقا کی ٹیم کا اعلان
جنوبی افریقا نے بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، ڈیل اسٹین کے زخمی ہونے کے بعد ڈین اولیور اور لنگی نگیدی کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ ڈیل اسٹین بھارت کے خلاف کیپ ٹائون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہو کر پوری سیریز سے باہر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون ہاکی ٹیم 18جنوری کو کراچی پہنچے گی
ورلڈ الیون ہاکی ٹیم 18جنوری کو کراچی پہنچے گی ٹیم میں شامل ہالینڈ کے کھلاڑی میولن بروک کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان جانے کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں ، ورلڈ الیون اور ہال آف فیم کا حصہ بننا ان کیلئے فخر کی بات ہے ۔ ڈچ کھلاڑی فلپ میولن بروک تین بار اولمپکس میں ہالینڈ ہاکی ٹیم ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر نے سر ڈان بریڈ مین کو پیچھے چھوڑ دیا
افغانستان کے انڈر 19 کرکٹر باہر شاہ محبوب نے بیٹنگ ایوریج میں عظیم بلے باز ڈان بریڈمین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ افغانستان کرکٹ بین الاقوامی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور اس کی سینئر ٹیم رواں سال کے آخر میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرے گی وہیں پر اس کے کھلاڑی بھی بھرپور انداز ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی کہانی
فیفا ورلڈکپ ٹرافی پہلی مرتبہ 1974 میں متعارف کرائی گئی تھی، 18 قیراط سونے سے تیار کردہ ٹرافی کی لمبائی 36.8 سینٹی میٹر اور اس کا وزن 6.1 کلو گرام ہے۔ورلڈ کپ 2018میں شرکت کیلئے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ترجیحی بنیادوں پر مشتمل چار درجات کی فہرست جاری کی ہے جس ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت جمعہ کو مدمقابل
پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین ورلڈ کپ کا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور یو اے ای میں مشترکہ طور پر منعقد کئے جارہے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ سے قبل چار ورلڈ کپ منعقد ہوچکے ہیں جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے دو دفعہ ورلڈ کپ جیتا جبکہ دفاعی چمپئن بھارت اور ساؤتھ ...
مزید پڑھیں »قصور واقعہ،قومی کرکٹرز بھی خاموش رہ سکے
قصور میں 7 سالہ معصوم زینب کے قتل پر قومی کھلاڑی بھی خاموش نہ رہ سکے ۔ قومی کرکٹرز نے ٹویئٹر پر اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے زینب کے قتل کو لمحہ فکریہ قرار دیدیا اور معصوم زینب کیلئے انصاف کی اپیل کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پھول سی معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کے اوپن ٹرائلز13/14 جنوری کو ہونگے
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان کی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کے اوپن ٹرائلز مورخہ 13/14 جنوری 2018 کو پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں چار بجے شام کو ہونگے اور اسکا تربیتی کیمپ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے ماہ فروری میں شروع ہو گا، پاکستان یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے ابتدائی دونوں میچز جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ انضمام الحق نے بتایا کہ عماد وسیم ابھی تک گھٹنے ...
مزید پڑھیں »