2017 پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہترین سال تھا۔ اس سال گرین شرٹس نے نہ صرف پہلی مرتبہ چیمئنز ٹرافی اپنے نام کی بلکہ پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیم بھی قرار پائے جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی کارکردگی ملی جلی رہی۔ یہاں ہم آپ کو 2017 میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ پیش کررہے ہیں۔ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ
پی ایس ایل 3 کے شروع ہونے میں دو ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے اور پاکستان کرکٹ کے شائقین اس حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔ تاہم جمعے کے روز پی ایس ایل کی دو فرنچائزز پشاور زلمی اور ملتان سلطانز بھی ٹوئٹر پر بہت پرجوش دکھائی دیں اور دونوں کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پشاور ...
مزید پڑھیں »حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے: وزیر اعظم
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری سے فاٹا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں کھیلوں کے مقابلے ہو رہے ہیں بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن و امان ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،151تمغوں کے ساتھ پنجاب کی پہلی پوزیشن
اسلام آباد۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے 74گولڈ میڈلز سمیت151 میڈلزجیت کر دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے، بلوچستان دوسرے اور خیبر پختونخوا تیسرے نمبر پر رہا، وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے کو مبارکباددی ہے، ...
مزید پڑھیں »کیویز نے پہلے ٹی ٹونٹی میں کالی آندھی کو دبوچ لیا
نیوزی لینڈ نے کالی آندھی کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 47 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، گلین فلپس 55 اور کولن منرو 53 رنز بنا کر نمایاں ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: ٹیموں کی آمد 4 جنوری سے
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 4 جنوری سے شروع ہو گا ۔ بھارت کو این او سی نہ ملنے کے باعث تاحال ویزے جاری نہیں ہوئے ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے ۔ جس میں نیپال ، بھارت ، بنگلہ دیش سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی شرکت ...
مزید پڑھیں »ملبورن ٹیسٹ :آسٹریلیا کے دو کٹوں پر 103رنز
ملبورن ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں دو کٹوں کے نقصان پر 103رنز بنالئے، ڈیوڈ وارنر 40 اور اسمتھ 25 رنزپر ناٹ آؤٹ ہیں۔ انگلینڈ کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لئے اسے مزید 61رنز درکار ہیں جبکہ 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلش ...
مزید پڑھیں »جیمز اینڈرسن پر بال ٹیمپرنگ کا الزام
میلبرن: انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ٹریور بیلس نے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن پر بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کردیا۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں انگلش بولر جیمز اینڈرسن کو گیند کے ساتھ ناخن کے ذریعے چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ آئی سی سی کی جانب ...
مزید پڑھیں »کرکٹر اسماویہ اقبال کی رسم مایوں
ملتان: پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اسماویہ اقبال 30 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہی ہیں۔ گذشتہ روز ملتان میں اسماویہ اقبال کی رسمِ مایوں ہوئی جس میں رشتے داروں اور ساتھی خواتین کرکٹرز نے بھی شرکت کی۔ مایوں کی رسم میں اسماویہ اقبال نے زرد رنگ کے گوٹے والا کرتا، پاجاما زیب تن کیا اور ساتھ ...
مزید پڑھیں »قومی ون ڈے کپ کے افتتاحی روز چار میچوں کا فیصلہ
کراچی:قومی ون ڈے کپ کے افتتاحی روز چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیشنل بینک نے نوید یاسین کی سنچری اور قیصر عباس کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 317رنز بنائے ۔ نوید یاسین نے 101رنز بنائے جبکہ قیصر عباس 91 پر آؤٹ ہوئے ...
مزید پڑھیں »