شہیدبے نظیر بھٹو آئی ٹی ایف فیوچرز انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ 16 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ گذشتہ روز ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ سینیٹر تاج حیدر نے سینیٹر فرحت اللہ بابر اور فضل سبحان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، مین رائونڈ 18 دسمبر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
فاطمہ جناح ویمن ینیورسٹی میں پہلے خواتین سکوائش کورٹ کا سنگ بنیاد
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں پہلے خواتین سکوائش کورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی محمد حنیف عباسی نے سنگ بنیاد رکھا۔ضلع راولپنڈی میں پراجیکٹ مینیجمینٹ یونٹ سپورٹس بورڈپنجاب کی زیرنگرانی پنجاب میں پہلے خواتین سکوائش کی ترقی و فروغ کا باعث بنے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ امین قادر نے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم یوتھ گیمز:خیبرپختونخواکی ٹیموں کے انتخاب کا سلسلہ جاری
قائد اعظم یوتھ گیمزکیلئے خیبرپختونخوامیں مختلف کھیلوں کی ٹیموں کے انتخاب سے متعلق تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ،اس سلسلے میں ٹیبل ٹینس مرد ٹیم کے ٹرائلزسوات ،خواتین ٹرائلز پشاور میں ہونگے ، اسی طرح بیڈمنٹن،کراٹے،تائیکوانڈو،فٹ بال و دیگر کھیلوں کی ٹیموں کا چناؤ ہوگا جبکہ نیٹ بال ٹرائلزمکمل ہوگئے ،خواتین کاتربیتی کیمپ سوات ،مرد وں کا ٹریننگ سیشن پشاور ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کے آخری چار میچ آج شروع ہوں گے
قائد اعظم ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کے آخری چار میچ آج جمعہ کو شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، سپر ایٹ مرحلے کے آخری چار میچز آج مختلف مقامات پر شروع ہوں گے۔ حبیب بنک اور لاہور وائٹس کی ٹیمیں سٹیٹ بنک سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور زمبابوے پہلے چار روزہ ٹیسٹ کیلئے تیار
زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلی مرتبہ کھیلے جانے والے چار روزہ ٹیسٹ کے دوران ایک دن میں 98 اوورز کرائے جائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق پورے میچ کے دوران 392 اوورز کرانا لازمی ہوں گے۔ کھیل کے دورانیہ میں آدھے گھنٹے کا بھی اضافہ کیا جائے گا جس کے سبب یومیہ ساڑھے چھ گھنٹے کا کھیل ...
مزید پڑھیں »کیوی اوپنر مارٹن گپٹل زخمی
نیوزی لینڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف شیڈول ہوم ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا،کپتان کین ولیمسن اور راس ٹیلر پہلا ون ڈے کھیلنے کے بعد دو میچوں میں آرام کریں گے اور قیادت ٹام لیتھم کو مل جائے گی۔ کیوی اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے جن کی جگہ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے،بھارت نے سری لنکا کو کچل دیا
روہیت شرما کی تیسری ون ڈے ڈبل سنچری کے سہارے بھارت نے سری لنکن ٹیم کو کچل کر پہلے میچ کی شکست کا بدلہ لے لیا،بھارتی کپتان نے ناقابل شکست 208 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو چار وکٹوں پر 392 رنز تک پہنچایا،آئی لینڈر بیٹسمین اینجلو میتھیوز کی تھری فیگر اننگز رائیگاں چلی گئی جب آٹھ وکٹوں پر 251 ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ،اظہربدستور8ویں پوزیشن پر
آسٹریلوی قائد سٹیون سمتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں بدستور سرفہرست ہیں، کالی آندھی کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے روز ٹیلر 3 درجے ترقی پا کر دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے جبکہ ڈین ایلگر تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے ، اظہر علی کا ...
مزید پڑھیں »ایشز سیریز: تیسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے پرتھ میں شروع ہوگا
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے پرتھ میں شروع ہوگا، پانچ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ پرتھ ٹیسٹ کے لئے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے تیاریوں کو آخری شکل دے دی ہے ۔سیریز میں دو صفر کی برتری رکھنے والی آسٹریلین ٹیم کو صرف ...
مزید پڑھیں »نسلی امتیاز کا مظاہرہ،کولمبین فٹبالر پر پابندی
فیفا نے کولمبین مڈفیلڈر ایڈوین کارڈونا کو پانچ میچوں کیلئے معطل کردیا جنہوں نے گزشتہ ماہ نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے کھلاڑیوں کی آنکھوں کا مذاق بنایا تھا۔ فیفا کی انضباطی کمیٹی کے مطابق ایڈوین کارڈونا نے دس نومبر کو جنوبی کوریا کیخلاف شکست کے بعد نازیبا حرکت کی تھی ، ایڈوین سٹیڈیم میں داخلے کی ...
مزید پڑھیں »