جنوبی افریقہ کیخلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ وارم اپ میچ میں شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ایک ٹوئٹر صارف نے اپنے جذبات کے اظہار کے لیے مقبول نیٹ فلکس سیریز اسکوئڈ گیم کے مرکزی کردار کی تصویر شیئر کی۔ ایک دوسرے صارف نے لکھا کہ حسن علی اور حارث رف نے جنوبی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا ،راشد خان
افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولر راشد خان نے کہا ہے کہ توجہ ٹی 20ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں۔ایک بیان میں اسپنر راشد خان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا تو شادی کروں گا، یہ پڑھ کر بہت حیران ہوا کیونکہ میں نے ایسا بیان ہی نہیں دیا۔انہوں نے مزید کہا ...
مزید پڑھیں »13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی کی ٹیموں کی کامیابی
13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی کی ٹیموں نے اپنے، اپنے حریفوں کوشکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ہے،گذشتہ روز میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں جاری لیگ کے پہلے میچ میں پاکستان ایئرفورس نے کراچی یونائیٹڈ کلب کو 3-0 گول سے ہرا دیا، وقفے تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے آئرلینڈ کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دےکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔بدھ کے روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان اینڈی بالبر نی نے ٹاس جیت کر سر ی لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ سری لنکانے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کو دوسرے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے، جواب میں جنوبی ...
مزید پڑھیں »پہلی رومان گل ٹینس چمپئن شپ 23تا30اکتوبر تک منعقد ہوگی،عمر آیازخلیل
،دو لاکھ روپے مالیت کی انعامی رقم کی اس چمپئن شپ میںانڈر8سے انڈر18تک کے کھلاڑی حصہ لینگے جبکہ 35سال اور ویٹرن کے کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئینگے،انٹری کی آخری تاریخ 22اکتوبر مقررکی گئی ہے۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر فرحت عباس ہونگے،جبکہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر،صدر ڈی آئی جی محمد سلیم مروت اور ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی سہولیات ،دیر لوئر میں 54 ملین روپے کی منصوبے جاری
ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام جاری ایک ہزار کھیلوں کی سہولیات پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دیر لوئر میں جاری 54 ملین روپے لاگت کے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا ان کے ہمراہ انجینئر پارس احمد ، انجینئر عمر شہزاد ، ڈی ایس او ابرار خان بھی موجود تھے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے خادگزئی پلے ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شہیدثاقب غنی رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شہیدثاقب غنی رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، فائنل میں ٹائیگرز نے ہاکس ٹیم کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی مہمان خصوصی احمد شہاب پرنسپل نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمرا ہ عبداللہ خان وائس پرنسپل ، سعید الرحمان ایس پی ٹی ، ریاض خان لیکچرر ، ارشاد ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان آج جنوبی افریقہ کیخلاف وارم اپ میچ کھیلے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے بڑے ٹاکرے سے پہلے پاکستان ٹیم کی دبئی میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی ٹیم آج ابوظبی میں جنوبی افریقہ کے ساتھ وارم اپ میچ کھیلے گی جو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔وارم اپ میچ میں پاکستان نے سینئر اور تجربے کار کھلاڑیوں کو کھلانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ، گروپ بی میں ابھی سے اگر مگر کی صورتحال پیدا ہو گئی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں کوالیفائنگ رانڈ اپنے اختتام کی جانب جارہا ہے لیکن اب تک کوئی واضح تصویر سامنے نہیں آرہی۔اسکاٹ لینڈ، پاپوا نیو گینی، عمان اور بنگلہ دیش پر مشتمل گروپ بی میں تو اس مرحلے پر ہی اگر مگر کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یعنی یہ عین ممکن ہے کہ گروپ میچوں کے آغاز سے ...
مزید پڑھیں »