لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پرسنٹرل پنجاب کے کرکٹر ظفر گوہر پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ ظفر گوہر کو اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں سدرن پنجاب کے خلاف دسویں راونڈ کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے سے متعلق لیول 1 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آسڑیلوی کیورٹر نے آگ جلا کر وکٹ خشک کر ڈالی
سینٹ کلڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) ذہین آسٹریلوی کیوریٹر نے شدید بارش کے باوجود کلب میچ کے لیے وکٹ کو آگ جلا کر خشک کردیا۔سینٹ کلڈا سینٹس اور میلبورن یونیورسٹی کے مابین ہفتے کو شیڈول کلب میچ کے ایک رات قبل جمعے کو12ملی میٹر بارش ہوئی جس کے باعث پچ کھیلنے کے قابل نہ رہی،میلبورن یورنیورسٹی کلب ٹیم گذشتہ ہفتے کی صبح ...
مزید پڑھیں »نینا زہری کی نیشنل چمپئن شپ میں دوسری ہیٹرک‘ 7گول کے ہمراہ ٹاپ اسکورر
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی سینٹر پر 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم اور کے پی ٹی گراؤنڈ پر جاری ہیں۔ جہاں کراچی یونائیٹڈ نے مسلسل تیسری فتح کے ساتھ فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ کراچی ککرز کو 4-0کی شکست کا سامنا رہا۔ فاتح ...
مزید پڑھیں »لکی سٹار کرکٹ کلب نے ایم پی جمخانہ کو سات وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )لکی سٹار کرکٹ کلب نے ایم پی جمخانہ کرکٹ کلب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر عبد الحمید پوپا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ماڈل ٹاون کلب گراونڈ پر لکی سٹار کلب کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے ایم پی جمخانہ نے مقررہ 35 اوورز میںسات وکٹوں کے نقصان پر 238رنز ...
مزید پڑھیں »نوٹس بے بنیاد،باقاعدہ ٹیکس فائلرہوں، محمد حفیظ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر محمد حفیظ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نوٹس کا جواب جمع کروادیا، جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ ٹیکس فائلر ہیں، اُنہیں بے بنیاد نوٹس بھیجا گیا۔آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ایف بی آر دفتر جا کر جواب جمع کروایا، ایف بی آر نے انہیں 17 کروڑ روپے ...
مزید پڑھیں »نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ‘ کراچی ککرز اور دیا وومین ایف سی فتحیاب
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ 2019میں کھیلے گئے 3میچوں میں 2کے فیصلے ہوگئے جبکہ ایک میچ 2-2گول سے برابر رہا۔کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پرگروپ 3میں کراچی ککرز نے محسن گیلانی کو 3-1سے ناکام کرکے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی جبکہ محسن گیلانی کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا ...
مزید پڑھیں »میری دادی کویقین تھا میں ایک روز چیمپئن بنوں گا، عامرخان
لندن (جی سی این رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ اُن کی دادی کو یقین تھا کہ وہ ایک دِن ضرور چیمپئن بنیں گے۔گزشتہ روز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی 25 سال پُرانی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اُنہوں نے لکھا کہ ’آج مجھے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی،بائولنگ بیٹنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں نہیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔آئی سی سی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے نمبر پر آگئے جبکہ پاکستان کے خلاف ٹرپل سنچری بنانے والے ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر پہنچ گئے، پاکستان ٹیم صرف بنگلہ ...
مزید پڑھیں »اہلیہ کی آمد، حسن علی نے ری ہیب پروگرام سےچھٹی لے لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ کئی ماہ سے ان فٹ فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی اہلیہ کو وقت دینے کے لیے بحالی صحت کے پروگرام سے مزید 4 دن کی چھٹی لے لی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان فٹ فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو خان کا تعلق بھارت سے ہے اور وہ شادی کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »دورہ آسڑیلیا پروہ نتائج نہیں ملے جن کی توقع تھی،وقار یونس
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بولنگ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے دورے پر جن نتائج کی توقع کر رہے تھے وہ نہیں حاصل کرسکے، نوجوان ٹیم تھی اس عمر میں اتنی سنجیدگی نہیں آتی حالانکہ عمران خان اچھے بولر ہے مگر وہ دباؤ کا شکار ہوگئے۔وقار یونس نے کھلاڑیوں پر بھروسے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ...
مزید پڑھیں »