قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے۔ محمد حفیظ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں شامل تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد حفیظ کو فوڈ پوائزننگ کے باعث پنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سازش کے تحت بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں میڈل سے محروم کیا گیا،انعام بٹ
پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے محروم کردیا گیا۔ پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے یونان اور اٹلی میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے ٹورنامنٹس میں گولڈ میڈل جیتے مگر رومانیہ میں ہونے ...
مزید پڑھیں »14واں چیف آف نیول سٹاف گالف کپ میجر سلیم نے جیت لیا
چودھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف کپ کا اعزاز کوئٹہ گالف کلب کے میجر سلیم نے اپنے نام کرلیا، اختتامی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی تھے تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گالفرز میں انعامات تقسیم کئے۔صدر ...
مزید پڑھیں »ملک میں کھیلوں کا شفاف نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، فہمیدہ مرزا
ُوفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے جاپان میں کھیلے گئے اولمپیکس میچز میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار پاکستان اولمپیکس ایسوسی ایشن کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ17سال سے شخصیات نے اداروں پر قبضہ کیا ہوا جو کہ اب نہیں چلے گا ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ویژ ن کے مطابق ملک بھر میں ...
مزید پڑھیں »بلوچستان نے نیشنل ٹی ٹونٹی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں بلوچستان نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو سات وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری ناکامی ہے۔ عمدہ باؤلنگ کرنے پر عماد بٹ کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی: سندھ نے ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرادیا
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے چھٹے میچ میں جی ایف ایس سندھ نےلو اسکورنگ میچ میں ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کپتان سرفراز احمد کو 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ جی ایف ایس سندھ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے بعد ڈیپارٹمنٹس کی دیگر ٹیمیں بھی ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے کرکٹ کے بعد ڈیپارٹمنٹ کی دیگر کھیلوں کی ٹیموں کو بھی ختم کرنےکافیصلہ کیاہے۔اوراس ضمن میں متعلقہ محکموں کو نوٹیفیکشن کے ذریعے مطلع کیا گیاہے کہ وہ اپنے اپنے کھیلوں کے فنڈ روک لیں۔پاکستان میں کھیلوں کے ڈھانچہ کو تبدیل کیاجارہاہے۔اور کہا گیا ہےکہ وزیراعظم عمران کی خواہش ہےکہ پاکستان میں ڈیپارٹمنٹ ٹیمیوں کی بجائے علاقائی ٹیموں کو ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو باآسانی زیر کرلیا
نیشنل ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب کی ٹیم 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 150 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تو خیبر پختونخوا کی ٹیم نے 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 153رنز کا ہدف حاصل کیا۔ میچ میں صاحبزادہ فرحان نے 73 اور کپتان محمد رضوان نے 64 رنز ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ بلے باز بن گئے
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور نصف سنچری بنائی۔ رضوان نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے سینٹرل پنجاب کے خلاف 40 گیندوں پر 65 رنز کی اننگ کھیلی جس میں سات چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ 2021 میں ٹی 20 میں رضوان کی 12 ویں نصف ...
مزید پڑھیں »کاشف شہروز نے 8ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو سر کرلی
پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے نیپال میں 8000 میٹر سے بلند ایک اور چوٹی مناسلو سر کر کے کارنامہ انجام دے دیا۔شہروز کاشف نے ہفتے کی صبح 8163 میٹر بلند مناسلو چوٹی کو سر کیا، یہ ان کے کیرئیر کی چوتھی چوٹی ہے جو انہوں نے سر کی ...
مزید پڑھیں »