پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) جعلی انٹری کارڈز پر نیشنل گیمز کے دوران قیوم اسٹیڈیم داخل ہونے والے افراد گرفتار دو مشکوک افراد جعلی کارڈز پر گراونڈ میں داخل ہوئے تھے پولیس شک کے بناء کارڈز کی جانچ پڑتال کی، انتظامیہ سے تصدیق کے بعد دونوں ملزمان کوحراست میں لیا گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جعلی کارڈ بنانے والا سرکاری ملازم بھی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
نیشنل گیمز، سکواش میں خیبر پختونخوا، نیوی، پنجاب اور ریلوے کی کامیابی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری نیشنل گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخوا، نیوی، پنجاب اور ریلوے نے کامیابی حاصل کرلی۔ خیبر پختونخوا کے عزیر شوکت نے سندھ کے نعمان خان کو گیارہ نو، گیارہ چار، گیارہ پانچ، ارباب اعزاز نے فیضان خان کو گیارہ چھ، گیارہ نو، گیارہ سات، نور زمان نے نوید رحمن کو گیارہ نو، ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل2020کس اہم کھلاڑی کا شرکت سےانکار؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈ ویلیئرز نے پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ 35سالہ ڈ ویلیئرز نے ابتدائی طور پر لیگ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کی تھی۔ایک کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ’ ورک لوڈ‘ کو ہینڈل کرنے اور انجری سے بچنے کے لیے انہوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹر شرجیل خان کیلئےایک اور اچھی خبر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے ٹیسٹ کرکٹر شرجیل خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق شرجیل خان کی جانب سے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کی ،عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے شوٹر گلفام جوزف بھی ٹوکیو اولمپکس تک پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے شوٹنگ میں ایک اور اولمپک کوٹہ جیت لیا، ایشین چیمپئن شپ کے ائیر پسٹل ایونٹ میں گلفام جوزف نے شاندار کارکردگی کے بعد ٹوکیو اولمپکس تک رسائی حاصل کرلی، پاکستان کے تین شوٹرز اولمپکس کا ٹکٹ حاصل کرچکے ہیں۔قطر کے شہر دوحہ میں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ جاری ہے جہاں پاکستان کے 19سالہ گلفام جوزف ...
مزید پڑھیں »فضا پاکستان زندہ باد،محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، چیمپئن کا شاندار استقبال
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے۔محمد آصف جیسے ہی ایئرپورٹ ٹرمینل سے باہر آئے، قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا لاؤنج پاکستان زندہ باد اور محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے عہدیداران، سندھ اسنوکر ایسوسی ایشن کے نمائندوں ...
مزید پڑھیں »پریکٹس میچ، بابر اعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں، پاکستان کے 3وکٹوں پر 336رنز
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ میں آسٹریلیا اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بابر اعظم اور اسد شفیق کی عمدہ سنچریوں کی بدولت پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 336رنز بنالیے، ٹاپ آرڈر نے جلد ہتھیار ڈال دئیے، کپتان اظہر علی 11، حارث سہیل 18اور شان مسعود 22رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، بابر اعظم 157اور اسد ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا ٹی 20 میچ کل 12 نومبر کو کھیلا جائیگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)20 رکنی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے ساتھ ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی پہنچ گئی ۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ ٹیم میں15کھلاڑی اور5افیشلز شامل ہیں۔ کھلاڑیوں میں ریاست خان، ساجد نواز، محمد شاہ زیب ، فخر عباس، صفی اللہ، نثار علی، بدر منیر ، معین اسلم ...
مزید پڑھیں »سندھ نے قومی انڈر19 تین روزہ ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رانا نوید کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سندھ نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ سندھ کے اسپنرز عامر علی اور آرش علی خان نے مشترکہ طور پر میچ میں 18 وکٹیں حاصل کیں۔میچ کے آخری روز ناردرن نے 6وکٹوں کے نقصان پر 102 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم بلے بازوں میں بدستور نمبر ون
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ،ٹیم رینکنگ میں پاکستان کا پہلا نمبر ہےجبکہ بیٹسمینوں میں بابر اعظم بدستور سرفہرست ہیں۔آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں کی فہرست میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم 876 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون پوزیشن پر ہیں۔آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »