کراچی (ریاض احمد) ورلڈ گروپ کے تعاون سے لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد ممکن ہوگیا۔ کراچی میں کھیلی گئی نیشنل چمپئن شپ میں چاروں ریجن سندھ بلوچستان، خیبر پختونخوااورپنجاب کی چمپئن ٹیموں عبدل ایف سی ،کراچی(سندھ)، گوادر ایف سی (بلوچستان)، شنواری ایف سی (کے پی کے)اور باٹا کلب لاہور(پنجاب) نے حصہ لیا ۔ کراچی کے وسیع وعریض اور ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر نقی محسن انتقال کر گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور سابق نیشنل چیمپئن سید نقی محسن انتقال کر گئے۔ مرحوم نقی محسن پاکستان ریلوے میں آڈٹ اینڈ اکاونٹس کے سربراہ کے علاوہ سابق سیکرٹری پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن، نائب صدر بیڈمنٹن ایشیا اور نائب صدر ڈیویلپمنٹ بیڈمنٹن ایشیا فار ساوتھ ایسٹ ایشیا بھی رہ چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج ...
مزید پڑھیں »وسیم خان اور مصباح کے بڑھتے اختیارات،رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی سیخ پا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کے رکن اقبال محمد علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ حالات کو انتہائی بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس خبر پر شدید حیرانی ہوئی کہ مصباح الحق چیف سلیکٹر اور کوچ بیک وقت دونوں عہدوں پر کام کریں گے۔اقبال محمد علی کا کہنا تھا کہ یہ کیسے ہو ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز نے ون ڈے انٹرنیشنل تاریخ میں ابتدائی 10 اوورز میں زیادہ چھکے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
پورٹ آف سپین ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ابتدائی 10 اوورز میں 8 چھکے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈین بلے بازوں کرس گیل اور ایون لیوس نے ...
مزید پڑھیں »کرس گیل کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر یوٹرن
پورٹ آف سپین (سپورٹس لنک رپورٹ) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر یوٹرن لے لیا اور کہا کہ میں نے ابھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا اور اگلا نوٹس ملنے تک ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ بھارت کے خلاف تیسرے اور آخری ...
مزید پڑھیں »جنید خان ٹیسٹ کرکٹ میں محمد عامر اور وہاب ریاض کا خلاپر کرنے کیلئے تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی فاسٹ باؤلر جنید خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کو مرکز نگاہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے تجربے کی بدولت محمد عامر اور وہاب ریاض کا خلاپر کر سکتے ہیں۔جنید خان نے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کے ابتدائی سکواڈ میں ان کا نام شامل تھا لیکن کسی وجہ کے بغیر ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں میں شامل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں میں شامل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو کیمپ کمانڈنٹ مقرر کرکے ان کے کوچ بننے کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مزید تقویت دے دی ہے۔مصباح الحق پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے پری سیزن کیمپ میں شرکت کے لیے 20 کھلاڑیوں کو این سی اے طلب کرلیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے پری سیزن کیمپ میں شرکت کے لیے 20 کھلاڑیوں کو این سی اے طلب کرلیا،سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل 14 کرکٹرز سمیت 20 کھلاڑی 19 اگست کو این سی اے میں رپورٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روزہ فٹنس ٹیسٹ کے بعد کھلاڑی 22 اگست سے 7 ستمبر تک کنڈیشننگ کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو پیر کو ہونگے، چار کوچز کو شارٹ لسٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو پیر کو ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے اوراگلے ہفتے جونیئر ٹیم کے کوچز کی تقرری کا فیصلہ کیا جائے گا۔کرکٹ بورڈ حکام نے اعجاز احمد، ثقلین مشتاق، عتیق الزمان اور شاہد نذیر کو پیر کو لاہور مدعو کیا ہے، ان چاروں ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کیلئے ایک اور اعزاز
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائرعلیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا ویسٹ انڈین امپائر اسٹیو بکنر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔لارڈز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں علیم ڈار ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ علیم ڈار کا کہنا ہے کہ ‘اسٹیو ...
مزید پڑھیں »