لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کلب گلیمورگن نے رواں برس شیڈول وائٹا لیٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی اوپنر فخر زمان کی خدمات حاصل کر لیں۔ انہیں آسٹریلوی بلے باز شان مارش کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، مارش ورلڈ کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ معاہدے کے تحت فخر زمان ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا اعلان، مشرفی مرتضی کپتان برقرار
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی)کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ کے آخر میں دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، مشرفی مرتضی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، شکیب الحسن اور لٹن داس کو آرام کا موقع دیا گیا ہے، البتہ انعام الحق دوبارہ ٹیم میں کم بیک کرنے میں کامیاب رہے، فاسٹ ...
مزید پڑھیں »یونس اور مصباح کا انکار، قومی انڈر19ٹیم کا اب کوچ کون بنے گا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جونیئر کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر19کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ مشتہر کردیا ہے۔یونس خان اور مصباح الحق جیسے بڑے کھلاڑیوں کی جانب سے انکار کے بعد اب پی سی بی نے اشتہار کے ذریعے کوچ کی تلاش شروع کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی طرح کے ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق کل بڑا اعلان کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اہم پریس کانفرنس کل بدھ کو طلب کر لی ہے۔امکان ہے کہ بدھ کو لاہور میں وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے اعلان کرکے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیں گے۔ اگر وہ خود استعفی دیتے ہیں تو ورلڈ کپ کے بعد وہ پاکستانی ٹیم انتظامیہ میں یہ عہدہ چھوڑنے والے پہلے اہم ...
مزید پڑھیں »روی شاستری کی نوکری خطرے میں
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویرات کوہلی کے قریب تصور کئے جانے والے روی شاستری کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دنیا کے واحد ہیڈ کوچ ہیں جنکا عہدہ رسمی ہے۔ انیل کمبلے کو ہٹاکر کوہلی، روی شاستری کو لائے تھے جو زیادہ تر وقت دور کھڑے ٹیم کے معاملات دیکھتے تھے۔بھارتی کرکٹ حلقوں میں مشہور ہے کہ روی شاستری، ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ 2019 کے اہم واقعات کی تصاویر دیکھیں
عالمی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 اختتام پذیر ہوا۔ چیمپئن انگلینڈ بنا تو دل رنر اپ نیوزی لینڈ نے جیتے۔انگلینڈ نے فتح کے بعد اپنا نام ’کلب کرکٹ ورلڈ کپ‘ میں لکھوالیا، ایک بہترین تصویر سوشل میڈ یا میں گردش کرتی نظر آئی۔ ورلڈ کپ کے عالمی میلے کے دوران کئی ریکارڈز بنے اور کئی ٹوٹے۔ کتنے ہی کھلاڑیوں کا یہ آخری ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں غریب، محنت کش، مستحقین اور غربا موضوع بحث رہے، وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں شاہد آفریدی نے انسانیت کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا۔اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبرپخونخوا ...
مزید پڑھیں »چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ 23 سےشروع ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ 23 سے 27 جولائی تک پی اے ایف یاٹ کلب کراچی میں ہوگی۔پاکستان ایئر فورس کے زیراہتمام ہونے والی چیمپئن شپ میں مختلف عمر کے مرد اور خواتین کھلاڑی مختلف ایونٹس میں حصہ لیں گے، کوشش ہوگی کہ اس ایونٹ کو شاندار اور یادگار بنایا جائے جس ...
مزید پڑھیں »انڈونیشیا کے باکسنگ چمپیئن شپ میں باکسر محمد بلال پاکستان کی نمائندگی کرینگے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت انڈونیشیا میں ہونیوالے سلور سپر لائٹ ویٹ ٹائٹل باکسنگ چمپیئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد بلال پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ورلڈ باکسنگ کونسل کے ایشیاسلور ٹائٹل میں محمد بلال کا مقابلہ WBCایشیا سلور چمپیئن Geisler APسے ہو گا ۔ انڈونیشیا میں20جولائی کو منعقد ہونیوالے سپر لائٹ ویٹ چیمپئن ٹائٹل کے لئے ...
مزید پڑھیں »اگر لارڈز میں کل کین ولیمسن کی جگہ بھارتی کپتان ہوتا تو کیا ہوتا؟۔۔
تحریر: لندن سے اعجازوسیم باکھری ذرا سوچئے۔۔۔ اگر بھارتی کپتان ہوتا تو یہ سب کچھ ہوتا۔ بین سٹوکس کے بیٹ پر لگ کر اوور تھرو کے چار رنزپر تماشہ کھڑا ہوتا کپتان سٹیڈنگ امپائر کیساتھ بحث کرکے لیگ امپائر کو بھی بلا لیتا فیلڈرز پچ پر گھیرا ڈال کر کھڑے ہوجاتے اور جھوٹی چہ مگوئیاں کرتے بین سٹوکس کا باؤنڈری ...
مزید پڑھیں »