اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی بیس بال ٹیم 15 جولائی سے سری لنکا میں کھیلے جارہے چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شرکت کر رہی ہے۔ ٹورنامنٹ 15 جولائی سے 20جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش، انڈیا، ایران، نیپال اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی شرکت کررہی ہیں ۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ کرکٹ،بھارت نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث کل تک ملتوی
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل مسلسل بارش کے باعث کل تک ملتوی کردیا گیا ہے اور کل میچ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں نیوزی لینڈ اپنی اننگز کا دوبارہ آغاز کرے گا۔مانچسٹر میں ابرآلود موسم میں کھیلے جا رہے عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جولین ایلا فلپےنے جیت لیا
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ فرانس کے جولین ایلا فلپےے نے جیت لیا ۔ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے تیسرے مرحلے میں شرکاء کو بیلجیم سے فرانس تک 215 کلومیٹر کا فا صلہ طے کرنا تھا۔ فرانسیسی رائیڈر جولین ایلا فلپے نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے چالیس منٹ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔جولین ایلا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ پہلا سیمی فائنل،اگر بارش نہ رکی تو پھر کیا ہوگا؟
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں روس ٹیلر اور کین ولیمسن کی نصف سنچریوں کی بدولت بھارت کے خلاف 211رنز بنا لیے ہیں لیکن بارش کی مداخلت کے سبب میچ روک دیا گیا ہے۔مانچسٹر میں ابرآلود موسم میں کھیلے جا رہے عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »بابراعظم اور امام الحق نے ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مجموعی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں بابراعظم اور امام الحق نے ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مجموعی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے تاہم ان کے خیال میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ہی میچ میں شکست اور سری لنکا کے خلاف میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے سے پاکستان ٹیم کو نقصان ہوا۔انگلینڈ سے واپس پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ آئندہ 4 سال کی منصوبہ بندی کے تحت فیصلے کرے گا،احسان مانی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ آئندہ 4 سال کی منصوبہ بندی کے تحت فیصلے کرے گا جس میں کوچ اور کپتان کی تقرری بھی شامل ہوگی، ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع پر کوئی بات نہیں ہوئی۔غیر ملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کوچ سٹیوروہڈز سے راہیں جدا کر لیں
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے پیش نظر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کوچ سٹیو روہڈز سے راہیں جدا کر لیں۔ بنگلہ دیشی ٹیم میگا ٹورنامنٹ میں آٹھویں نمبر پر رہی تھی۔بی سی بی نے گزشتہ برس جون میں سٹیو روہڈز کو دو برس کیلئے ٹیم ...
مزید پڑھیں »ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯿﺨﻼﻑ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﺎ ﭘﻮﺳﭩﻢ ﻣﺎﺭﭨﻢ۔۔۔
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻏﻮﺭ ﺗﻮ ﮐﺮ ﻟﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﮔﯿﺎ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﯿﭻ ﺟﯿﺘﮯ 5: ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﺘﻨﮯ ﺟﯿﺘﮯ : 5 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﭻ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﯿﻮﺯﯾﻠﯿﻨﮉ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﭻ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭨﻮﭨﻞ ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ 11: ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﭨﻮﭨﻞ ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ : 11 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ 8 ﻣﯿﭽﺰ ﺳﮑﻮﺭ : 2025 ﻧﯿﻮﺯﯾﻠﯿﻨﮉ 8 ﻣﯿﭽﺰ ﺳﮑﻮﺭ : 1674 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ...
مزید پڑھیں »جو ٹیم بہادری سے فیصلے کریگی،کامیابی اس کا مقدر بنے گی،ویرات کوہلی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے آخری 3 میچوں میں کسی ٹیم کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں،شکست کھانے والی ٹیم کو واپسی کی فلائٹ ملے گی۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے میں پہلا سیمی فائنل منگل کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اولڈٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »امریکی ویمن فٹبال ٹیم کا بڑا کارنامہ۔۔۔
لیون (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپئن امریکا نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہالینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال کے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا، یوں مسلسل امریکا دوسری بار چیمپئن بن گیا۔میچ کے دوسرے ہاف میں ڈی کے اندر ہالینڈ کی گراٹ نے امریکی کھلاڑی ایلکس مورگن کو لات مار کر ...
مزید پڑھیں »