کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی ایف اے بہالپور کی جانب سے معطلی کے بعد شیخ اقبال بدحواسی کا شکار ہیں اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر خان کیخلاف بے بنیاد الزامات الزام لگا کر اپنا قد اونچا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ڈی ایف اے بہاولپور کیجانب سے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرنے والے شیخ اقبال ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی سے شروع ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی تا 7 اگست عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن و پی ایچ ایف کے ٹورنامنٹ کے قواعد و ...
مزید پڑھیں »دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس، ملکی و غیر ملکی ٹیمیں گلگت پہنچ گئیں
گلگت( سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس میں شرکت کے لئے پنجاب۔کے پی کے ۔سندھ۔ بلوچستان ۔اسلام آباد۔ ایس ایس جی سی ۔واپڈا ۔پاکستان آرمی اور پی او ایف واہ کی ٹیموں کے علاوہ دو غیر ملکی ٹیمیں سری لنکا اور افغانستان گلگت پہنچ گئی ہیں۔ 27جون کو گلگت سے شروع ہونے والی ٹور ڈی خنجراب ...
مزید پڑھیں »پہلی بار پنجاب کی جامع اور مضبوط سپورٹس پالیسی بنائی جارہی ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق سپورٹس کو فروغ دینے کے اہم اقدامات کئے ہیں ، تاریخ میں پہلی بار پنجاب کی سپورٹس پالیسی بنائی جارہی ہے، اس سے پہلے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، سپورٹس پالیسی کی تیاری کا ...
مزید پڑھیں »26ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ،پنجاب کی4 ٹیموں کے لئے 14کھلاڑیوں کا انتخاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی 26ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کیلئے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں پنجاب کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ٹرائلزہوئے، ٹرائلز میں 36اضلاع کے 150سے زائد لڑکے اور لڑکیوں نے ٹرائلز میں حصہ لیا،سلیکشن کمیٹی نے پنجاب کی4 ٹیموں کے لئے 14کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا، انڈر18بوائز اور گرلز کیلئے4،4 اور انڈر15بوائز ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ کا19جولائی سے طہماس خان اسٹیڈیم پشاور میں آغاز
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر، انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے 28ویں نیشنل چیلنج کپ کے حتمی شیڈول کی منظوری دے دی۔قائم مقام سیکریٹری فیڈریشن کرنل (ر) سید فراست علی شاہ کے مطابق 20روزہ ایونٹ کے جملہ مقابلے طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم ، پشاور میں ڈے اینڈ نائٹ میں روزانہ 2میچز کی بنیاد پرکھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،پاکستانی شاہینوں کی کیویز کے شکار کیلئے تیاریاں جاری
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کا ٹریننگ سیشن آج شیڈول ہے جبکہ یہاں صبح سویرے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔قومی کرکٹ ٹیم ناقابل شکست کیویز کے ساتھ ٹاکرے کی آج بھرپور تیاری کریں گے جس کے لیے گرین شرٹس برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں پریکٹس کر رہے ہیں ۔ پاکستان ٹیم کو مشن سیمی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،افغانستان کو مسلسل 7ویں شکست،بنگلہ دیش کی سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی جاری
ہیمشائر (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت افغانستان کو باآسانی 62رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں بحال رکھیں۔ہیمپشائر میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو 23کے مجموعے اسکور پر انہیں پہلی کامیابی ملی جب لٹن داس بڑی اننگز ...
مزید پڑھیں »لارڈز کے میدان سے
23 جون ورلڈ کپ کے مہا مقابلوں میں سے ایک اہم مقابلہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا تھا اس میچ کا انتظار میں پچھلے کئی دنوں سے کر رہا تھا ۔ اسکی وجہ یہ تھی کہ یہ میچ لندن کے تاریخی اسٹیڈیم لارڈز میں ھونے جارہا تھا ۔لارڈز میں میچ دیکھنا،کوور کرنا اور کھیلنا ایک اعزاز سمجھا جاتا ھے ۔لندن ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل گٹھنےکی انجری کے باعث ورلڈکپ 2019 سے باہر ہوگئے۔ویسٹ انڈین ٹیم نے رسل کے متبادل کے طور پر سنیل امبریس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔یاد رہے کہ ٹاپ آرڈر بلے باز سنیل امبریس نے گزشتہ ماہ آئرلینڈ کے خلاف 148رنز کی شانداراننگز کھیلی تھی۔ویسٹ انڈین آل راؤنڈر رسل جو اپنی ...
مزید پڑھیں »