اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رسجا) کے جنرل کونسل کے اجلاس میں سابق صدر افضل جاوید کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی گئی، سینئر سپورٹس جرنلسٹ محسن علی کو آئندہ مدت کے لئے بلا مقابلہ صدر، زاہد یعقوب خواجہ کے استعفی کے بعد خالی ہونے والی نششت پر راولپنڈی سے زاہد اعوان کو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا غیر قانونی اجلاس بلانے کی مذموم کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) نے ایسوسی ایشن کے آئین کی خلاف ورزی کرنے اور غیر قانونی اجلاس بلانے کی مذموم کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن کسی کے ہاتھوں بلیک میل ہوئی ہے نا ہو گی۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رسجا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،کیویز نے سری لنکا کو 10وکٹوں سے پچھاڑ دیا
کارڈف(عبدالرحمان رضا)نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 10وکٹوں سے شکست دے دی۔کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو اس وقت درست ثابت ہوا جب لہیرو تھری مانے صرف 4رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔اس موقع پر کوشل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست میں مشتاق احمد کا کیا کردار؟
پاکستان کرکٹ ٹیم نے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019میں شکست کے ساتھ آغاز کیا ہے،یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس سے قبل بھی قومی ٹیم کالی آندھی کیخلاف ہی دو بار اس طرح کا اعزاز اپنے نام کرچکی ہے، 23 فروری 1992ء کو ...
مزید پڑھیں »پلیئر آف دی ایئر کیلئے پاکستانی سکواش کھلاڑی طیب اسلم فہرست میں شامل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پروفیشنل اسکواش ایسو سی ایشن نے پلیئر آف دی ایئر کیلئے پاکستانی اسکواش کھلاڑی طیب اسلم کو فہرست میں شامل کرلیا۔فہرست میں دنیا بھر کے کھلاڑی شامل ہیں۔پی ایس اے ووٹنگ 9 سے 14 جون تک ہوگی جس میں کھلاڑیوں کے علاوہ عام لوگ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سیکریٹری طاہر سلطان نے ایک ...
مزید پڑھیں »نو سموکنگ فٹ بال ٹورنامنٹ 10 جون سے راجن پور میں شروع ہو گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی صحت ادارہ کے زیراہتمام ڈبلیو ایچ او نو سموکنگ فٹ بال ٹورنامنٹ 10 جون سے راجن پور میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزنگ حاجی غیاث الدین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنامنٹ میں ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور ملتان ڈویژن کی 16 ٹیمیں حصہ لے ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ قومی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن سے مایوس
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پیغام میں رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آرہا ٹیم کی ایسی بیٹنگ پرفارمنس پر کیسے ردعمل دیا جائے، اُنہیں سپورٹ کروں یا تنقید۔رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایک لینتھ پر شارٹ ...
مزید پڑھیں »آج ہمارا برا دن تھا، اگلے میچز میں کم بیک کرینگے، سرفراز احمد
نوٹنگھم (عبدالرحمان رضال)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست پر کہا ہے کہ آج ہمارا برا دن تھا، اگلے میچز میں کم بیک کریں گے۔ناٹنگھم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 105 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 14 ویں اوور ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست،پاکستانی ٹیم نے کئی منفی ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔۔
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ 7وکٹ کی بدترین شکست سے دوچار ہوئی لیکن اس کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے کئی منفی ریکارڈ توڑتے ہوئے اپنے نام کر لیے۔یاد رہے کہ قومی ٹیم عالمی کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصے سے انگلینڈ میں موجود ہے اور اس دوران انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پہلے ہی میچ میں کالی آندھی نے پاکستانی ٹیم کو لپیٹ میں لے لیا
ناٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 21اعشاریہ 4 اوورز میں صرف 105 رنز بناسکی تھی، جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے پر حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا آغاز بھی ...
مزید پڑھیں »