کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پراچہ اکسچینج 20ویں سندھکراٹے چمپئن شپ 27-28 اپریل کوسندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کمپلکس کراچی میں منعقد ھوگی۔ 14 ڈسٹرکٹ کے 170 کھلاڑی اورآفیشلز شرکت کریں گے۔ سندہ کراٹے ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی دو روزہ پراچہ ایکسچینج 20 ویں سندھ کراٹے چمپئن شپ 27 اور 28 اپریل 2019 کو محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت سندہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
حسین عباس کرکٹ‘ محمد وقاص کی سنچری نے کورنگی الفتح کو فتح سے ہمکنار کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زونvکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ میزبان کورنگی الفتح نے واحد اسپورٹس کو 310رنز سے شکست دی۔ لانڈھی فرینڈز کو اوکے اسپورٹس کیخلاف 9وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ شیرپاؤ جیم خانہ نے کورنگی فائٹر کو 182رنز کی ہزیمت سے ...
مزید پڑھیں »رحیم بخش کوذریعہ آمدنی سے محروم کرنے کا خادم علی شاہ فوری نوٹس لیں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوپی جیم خانہ فٹبال کلب ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سیکریٹری محمد عمران نے سابق سیکریٹری سندھ رحیم بخش بلوچ کو ذریعہ آمدنی سے محروم کرنا ظلم کی انتہا قرار دیتے ہوئے خادم علی شاہ ، صدر سندھ فٹبال ایسوسی ایشن سے اس ناانصافی کا فوراً نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔سروس سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ...
مزید پڑھیں »ممبر گورننگ بورڈ نعمان بٹ نے احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام عائد کردیا
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ممبر گورننگ بورڈ پی سی بی نعمان بٹ نے کہا ہے کہ احسان مانی غلط بیانی کر رہے ہیں کہ ایم ڈی کی منظوری گورننگ بورڈ نےدی ہے۔کوئٹہ میںگورننگ بورڈ پی سی بی کے باغی ارکان پریس کانفرنس کررہے تھے، اس دوران نعمان بٹ نے کہا کہ ایم ڈی پی سی بی کی منظوری آج کے اجلاس ...
مزید پڑھیں »کسی کو پی سی بی بورڈ کا اجلاس ہائی جیک نہیں کرنے دینگے،احسان مانی
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ کوئی بھی پی سی بی بورڈ کا اجلاس ہائی جیک نہیں کرسکتا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بورڈ کےجو فیصلے پہلے ہوچکے وہ تبدیل نہیں ہوں گے، ہم نے شروع سےکہا ہے کہ کرکٹ کو بہتر کریں گے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،انگلش ٹیم کا اعلان،قیادت کون کریگا،کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا؟
لندن (جی سی این رپورٹ)عالمی کپ 2019 کے لیے میزبان اور فیورٹ انگلینڈ نے اپنے 15رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جوفرا آرچر کو شامل نہیں کیا گیا البتہ انہیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔انگلینڈ نے گزشتہ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے اپنے 15 ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانا رونالڈو کے مداحوں کیلئے بری خبر
بارسلونا ( سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اُن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی ۔چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کا سفر ختم ہوگیا، اُن کی ٹیم یووینٹس کو آئی ایکس کے خلاف شکست ہوگئی جبکہ ایک اور کوارٹر فائنل میں میسی کے دو شاندار گول کی بدولت بارسلونا نے مانچسٹر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں شدید اختلاف،کس عہدیدار کی تعیناتی پر ارکان تقسیم
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اکثریتی اراکین نے بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کی تقرری تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔کوئٹہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 53 واں اجلاس اس وقت ہنگامی صورت حال کا شکار ہو گیا جب گورننگ بورڈ کے 7 میں سے 5 ارکان نعمان بٹ، شاہ ...
مزید پڑھیں »انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کرکے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے سید اشفاق حسین
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر ا نجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کرکے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے میڈیا سنٹر میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر ...
مزید پڑھیں »فرنٹیئر کالج نے انٹر کالجز گرلزسپورٹس مقابلے جیت کر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)فرنٹیئر کالج برائے خواتین کی طالبات نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید بے نظیر بھٹوویمن یونیورسٹی انٹر کالجز گرلزسپورٹس مقابلے جیت کر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی،گورنمنٹ سٹی گرلزکالج گلبہارنے تیسری جبکہ میزبان شہید بے نظیر بھٹوویمن یورنیورسٹی رنرآپ رہی،رنگارنگ تقریب میں طالبات خوبصورت لباس زیب تن کرکے روایتی رقص بھی پیش کی۔اختتامی تقریب کی مہمانان خصوصی ...
مزید پڑھیں »