کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کورنگی الفتح نے ٹائیگر سی سی کو 5وکٹوں کی ضرب لگائی جبکہ پاک اسٹوڈنٹ نے بلال فرینڈس کولٹس کیخلاف 3وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔محمد سمیر کی نصف سنچری اور محمد شفیق کی 3وکٹوں کی نمایاں کارکردگی کورنگی الفتح کی فتح کو بناگئی۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ یونین اسپورٹس اور ماڈل سی سی کی اگلے مرحلہ میں رسائی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار سی سی ، کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام جاری رائزنگ اسٹارانوی ٹیشن ٹرافی میں مزید 2میچوں کے نتائج سامنے آگئے۔ ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ پر یونین اسپورٹس نے نیو شائننگ اسٹار سی سی کو 60رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔ یونین اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 38ویں اوورز میں 249رنز ...
مزید پڑھیں »پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،پی ٹی وی، ڈیسکون ،تھری ڈی ماڈلنگ اور نیٹسول کی پلے آف مرحلے تک رسائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیسکون ،پی ٹی وی، ،تھری ڈی ماڈلنگ اور نیٹسول نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ۔ٹائون شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ اور ماڈل ٹاون وائٹس کرکٹ گرانڈ میں پہلے رائونڈ کے مزید تین میچز کھیلے گئے۔ ماڈل ٹائون وائٹس کرکٹ گرائونڈ ...
مزید پڑھیں »پنجاب گیمز کے 8 سال بعد انعقاد کیساتھ ہم پنجاب میں کھیلوں کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں، وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ 8 سال بعد پنجاب گیمز کے انعقاد کے ساتھ ہم پنجاب میں کھیلوں کے نئے دور کا آغاز کررہے ہیں، پنجاب گیمز کی تاریخ ڈیڑھ سو سال پرانی ہے، اس روایت کو دوبارہ شروع کررہے ہیں، 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی افتتاحی تقریب 3 اپریل بروز ...
مزید پڑھیں »72ویں پنجاب گیمز 2019ء ،سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام آگاہی واک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 3سے 6اپریل تک منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی آگاہی کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام منگل کے روز واک کا اہتمام کیا گیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے واک کی قیادت کی، واک میں 72ویں پنجاب گیمز2019ء کے ایمبیسیڈر ہاکی اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ میدان میں زیرو، سویل میڈیا پر ہیرو،ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر یاسر شاہ کارکردگی میں تو زیرو رہے جبکہ سوشل میڈیا پر ہیرو کے روپ میں نظر آئے ان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ان کو خاتون کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب عمر اکمل کو بھی نائٹ کلب میں جانا مہنگا پڑ گیا جس کی پاداش میں ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم کے پاس عالمی کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے، معین علی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی موجودہ ٹیم متوازن اور مضبوط سکواڈ پر مشتمل ہے اسلئے اس کے پاس ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کا بہترین موقع ہے۔ انگلش ٹیم کو تین بار ورلڈ کپ فائنلز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے لیکن بدقسمتی سے وہ ایک بار بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ون ڈے کپ ،کل فیڈرل ایریا اور خیبرپختونخوا کے درمیان ٹکرائو ہوگا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریا اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے درمیان میچ کل بدھ کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور فیڈرل ایریا کی ٹیمیں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں »انٹر ڈیپارٹمینٹل ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری دوسری انٹر ڈیپارٹمینٹل ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں کل بدھ کو مزید دو میچ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں زرعی ترقیاتی بنک اور پی سی بی الیون کا ٹکرا ہوگا جبکہ دوسرا میچ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں وائٹ واش،احسان مانی کا کسی بھی تبدیلی سے انکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ناکامی کے بعد اگرچہ سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ کڑی تنقید کی زد میں ہے تاہم چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کسی بھی تبدیلی سے انکار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی یا ٹیم انتظامیہ میں تبدیلیوں کیلئے حالیہ عرصہ مناسب نہیں کیونکہ اس حوالے سے ورلڈ کپ کے بعد ...
مزید پڑھیں »